صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 800 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 800

صحيح البخاری جلد ١٦ ۸۰۰ ۹۷- كتاب التوحيد لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ تُرْجُمَانٌ وَلَا حِجَابٌ ایک سے اس کا رب ضرور باتیں کرے گا اس يَحْجُبُهُ۔ طرح کہ اس کے اور اس کے رب کے درمیان کوئی ترجمان نہیں ہو گا اور نہ کوئی پردہ ہو گا جو اُس کو پوشیدہ رکھے۔ أطرافه: ۱٤١٣ ، ۱۴۱۷، ۳۵۹۵، ٦٠٢٣ ، ٦٥٣٩ ، ٦٥٤٠، ٦٥٦٣، ٧٥١٢۔ ٧٤٤٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۴۴۴ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ عبد العزيز بن عبدالصمد نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ أَبِي عِمْرَانَ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ نے ابو عمران سے، ابو عمران نے ابو بکر بن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ عبد الله بن عبد اللہ بن قیس سے، ابو بکر نے اپنے باپ سے، صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ جَنَّتَانِ ان کے باپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپ نے فرمایا: دو جنت ہوں گے مِنْ فِضَّةٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَجَنَّتَانِ چاندی کے ، ان کے برتن اور جو سامان بھی اُن مِنْ ذَهَبٍ آنِيَتُهُمَا وَمَا فِيهِمَا وَمَا میں ہے وہ بھی چاندی کا ہو گا اور دو جنت سونے بَيْنَ الْقَوْمِ وَبَيْنَ أَنْ يَنْظُرُوا إِلَى رَبِّهِمْ کے ہوں گے اور ان کے برتن اور جو ۔ سامان بھی إِلَّا رِدَاءُ الْكِبْرِيَاءِ عَلَى وَجْهِهِ فِي ان میں ہے سونے کے ہوں گے۔ گے۔ جنت عدن جَنَّةِ عَدْنٍ۔ أطرافه: ٤٨٧٨، ٤٨٨٠ - میں لوگوں کے اور ان کے رب کے دیدار کے در میان کوئی چیز حائل نہ ہو گی مگر کبریائی کی چادر جو اُس کے چہرے پر ہو گی۔ ٧٤٤٥: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۷۴۴۵: حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَعْيَنَ نے ہمیں بتایا۔ عبد الملک بن اعین اور جامع بن وَجَامِعُ بْنُ أَبِي رَاشِدٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ ابی راشد نے ہم سے بیان کیا۔ ان دونوں نے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ابو وائل سے، ابو وائل نے حضرت عبد اللہ رضی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ