صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 798 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 798

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۹۸ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٤٤١: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعْدِ ۷۴۴۱: عبید اللہ بن سعد بن ابراہیم نے ہم سے بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنِي عَمِّي حَدَّثَنَا أَبِي بیان کیا کہ میرے چچا نے مجھے بتایا۔ میرے باپ عَنْ صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے صالح سے، حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صالح نے ابن شہاب سے روایت کی۔ انہوں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرْسَلَ إِلَى کہا: حضرت انس بن مالک نے مجھ سے بیان کیا کہ الْأَنْصَارِ فَجَمَعَهُمْ فِي قُبَّةٍ وَقَالَ لَهُمْ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلا بھیجا۔ ان کو ایک بڑے خیمے میں اکٹھا کیا اور ان سے اصْبِرُوا حَتَّى تَلْقَوْا اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَإِنِّي عَلَى الْحَوْضِ۔ فرمایا: اس وقت تک تم صبر کئے رہنا کہ تم اللہ اور اس کے رسول سے ملو۔ میں حوض پر ہوں گا۔ أطرافه : ٣١٤٦، ۳١٤٧، ۳۵۲۸، ۳۷۷۸، ۳۷۹۳، ۱۳۳۱ ، ٤۳۳۲ ، ٤٣٣٣، ٤٣٣٤، -٤٣٣٧، ٥٨٦٠، ٦٧٦٢ ٧٤٤٢ : حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۷۴۴۲ ثابت بن محمد نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ سَفیان (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابن سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنِ جریج سے ، ابن جرت جریج نے سلیمان احول سے، ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ سلیمان نے طاؤس سے، طاؤس نے حضرت ابن كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ انہوں نے تَهَجَّدَ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب رات کو تہجد کے لئے اُٹھتے تو دعا کرتے : اے اللہ ! الْحَمْدُ أَنْتَ قَيِّمُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ جو ہمارا رب ہے، تیری ہی سب خوبیاں ہیں، تو ان وَلَكَ الْحَمْدُ أَنْتَ رَبُّ السَّمَوَاتِ آسمانوں اور اس زمین کا رکھوالا ہے اور تیری ہی وَالْأَرْضِ وَمَنْ فِيهِنَّ وَلَكَ الْحَمْدُ سب خوبیاں ہیں، تو ان آسمانوں اور اس زمین کا أَنْتَ نُورُ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ رب ہے اور ان کا بھی جو ان میں ہیں اور تیری ہی فِيهِنَّ أَنْتَ الْحَقُّ وَقَوْلُكَ الْحَقُّ سب خوبیاں ہیں تو ان آسمانوں اور زمین کا نور ہے وَوَعْدُكَ الْحَقُّ وَلِقَاؤُكَ الْحَقُّ وَالْجَنَّةُ اور ان کا جوان میں ہے۔ تو حق ہے تیری بات بھی