صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 796 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 796

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۹۶ ۹۷۔کتاب التوحيد فَيَحُدُّ لِي حَدًّا فَأَخْرُجُ فَأُدْخِلُهُمُ اپنا سر اُٹھاؤں گا اور میں اپنے رب کی وہ وہ حمد وثنا الْجَنَّةَ۔قَالَ قَتَادَةُ وَسَمِعْتُهُ يَقُولُ کروں گا جو وہ مجھے سکھائے گا۔پھر وہ میرے لئے فَأَخْرُجُ فَأَخْرِجُهُمْ مِنَ النَّارِ وَأُدْخِلُهُمُ ایک حد مقرر کر دے گا۔میں وہاں سے نکل کر ان لوگوں کو جنت میں پہنچاؤں گا۔قتادہ نے کہا: الْجَنَّةَ ثُمَّ أَعُودُ الثَّالِثَةَ فَأَسْتَأْذِنُ میں نے حضرت انس کو یہ بھی کہتے سنا: میں وہاں عَلَى رَبِّي فِي دَارِهِ فَيُؤْذَنُ لِي عَلَيْهِ سے نکل کر ان کو آگ سے نکالوں گا اور ان کو فَإِذَا رَأَيْتُهُ وَقَعْتُ سَاجِدًا فَيَدَعُنِي جنت میں لے جاؤں گا۔پھر میں واپس آؤں گا مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يُدَعَنِي ثُمَّ يَقُولُ اور اپنے ربّ سے اس کی درگاہ میں داخل ہونے ارْفَعْ مُحَمَّدُ وَقُلْ يُسْمَعْ وَاشْفَعْ کی اجازت مانگوں گا اور وہ مجھے اس کی اجازت تُشَفَّعْ وَسَلْ تُعْطَهُ قَالَ فَأَرْفَعُ رَأْسِي دے گا۔جب میں اس کو دیکھوں گا سجدے میں گر پڑوں گا اور جب تک اللہ چاہے گا کہ میں فَأُثْنِي عَلَى رَبِّي بِشَنَاءٍ وَتَحْمِيدِ رہوں میں سجدے میں پڑا رہوں گا۔پھر کہے يُعَلِّمُنِيهِ قَالَ ثُمَّ أَشْفَعُ فَيَحُدُّ لِي كَا: محمد اسر اٹھاؤ اور کہو، تمہاری سنی جائے گی اور حَدًّا فَأَخْرُجُ فَأُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ۔قَالَ سفارش کرو، تمہاری سفارش قبول کی جائے گی اور قَتَادَةُ وَقَدْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ فَأَخْرُجُ مانگو، تمہیں دیا جائے گا۔آپ نے فرمایا: میں سر فَأُخْرِجُهُمْ مِنَ النَّارِ وَأُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ اُٹھاؤں گا اور اپنے رب کی وہ کچھ حمد و ثنا کروں گا حَتَّى مَا يَبْقَى فِي النَّارِ إِلَّا مَنْ جو مجھے سکھائے گا۔فرمایا: پھر میں سفارش کروں گا اور میرے لئے ایک حد مقرر کر دے گا۔(فرمایا:) میں ان کو لے کر جنت میں جاؤں گا۔حَبَسَهُ الْقُرْآنُ أَيْ وَجَبَ عَلَيْهِ الْخُلُودُ ثُمَّ تَلَا الْآيَةَ عَلَى قتادہ نے کہا: اور میں نے حضرت انس کو یہ کہتے ان يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا سنا کہ آپ نے فرمایا: میں وہاں سے نکل کر ان کو (بنی اسرائیل: ۸۰) قَالَ وَهَذَا الْمَقَامُ آگ سے نکالوں گا اور ان کو جنت میں لے جاؤں 1 فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں ” قَالَ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ " ہے۔(فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۵۲۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔