صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 795 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 795

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۹۵ ۹۷- كتاب التوحيد عِيسَى عَبْدَ اللَّهِ وَرَسُولَهُ وَرُوحَ الله نے خلافِ واقعہ کہی تھیں۔ البتہ حضرت موسیٰ وَكَلِمَتَهُ قَالَ فَيَأْتُونَ عِيسَى فَيَقُولُ کے پاس آؤ جو ایسے بندے تھے کہ جن کو اللہ نے لَسْتُ هُنَاكُمْ وَلَكِنْ ائْتُوا مُحَمَّدًا تورات دی تھی اور ان سے باتیں کی تھیں اور ان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَبْدًا غَفَرَ الله کو اپنے قریب کر کے ان سے راز و نیاز کی باتیں کی لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ تھیں۔ فرمایا: وہ حضرت موسیٰ کے پاس آئیں گے تو وہ کہیں گے : میں اس مقام پر نہیں ہوں اور وہ فَيَأْتُونِي فَأَسْتَأْذِنُ عَلَى رَبِّي فِي دَارِہ اپنی اس غلطی کو یاد کریں گے جو انہوں نے کی یعنی فَيُؤْذَنُ لِي عَلَيْهِ فَإِذَا رَأَيْتُهُ وَقَعْتُ جو انہوں نے ایک جان کو مار ڈالا تھا۔ البتہ حضرت سَاجِدًا فَيَدَعُنِي مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ عیسی کے پاس جاؤ جو اللہ کے بندے اور اس کے يَدَعَنِي فَيَقُولُ ارْفَعْ مُحَمَّدُ وَقُلْ رسول ہیں اور اللہ کی روح اور اس کا کلمہ ہیں۔ يُسْمَعْ وَاشْفَعْ تُشَفَعْ وَسَلْ تُعْطَ قَالَ فرمایا : جب وہ حضرت عیسی کے پاس آئیں گے اور فَأَرْفَعُ رَأْسِي فَأَثْنِي عَلَى رَبِّي بِثَنَاءٍ وہ کہیں گے : میں اس مقام پر نہیں ہوں لیکن محمد وَتَحْمِيدٍ يُعَلِّمُنِيهِ فَيَحُدُّ لِي حَدًّا صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس جاؤ جو ایسے بندے فَأَخْرُجُ فَأُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ۔ قَالَ ہیں جن کو اللہ نے ان کے جو قصور پہلے ہو چکے قَتَادَةُ وَسَمِعْتُهُ أَيْضًا يَقُولُ فَأَخْرُجُ ہیں اور جو ابھی نہیں ہوئے سب معاف کر دیئے فَأُخْرِجُهُمْ مِنَ النَّارِ وَأُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ ہیں۔ یہ سن کر وہ میرے پاس آئیں گے اور میں اپنے رب سے اس کی درگاہ میں حاضر ہونے کی ثُمَّ أَعُودُ فَأَسْتَأْذِنُ عَلَى رَبِّي فِي دَارِهِ اجازت مانگوں گا تو وہ مجھے اس کی اجازت دے فَيُؤْذَنُ لِي عَلَيْهِ فَإِذَا رَأَيْتُهُ وَقَعْتُ گا۔ جب میں اس کو دیکھوں گا سجدے میں گر سَاجِدًا فَيَدَعُنِي مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ پڑوں گا اور اللہ جتنی دیر چاہے گا کہ وہ مجھے رہنے يَّدَعَنِي ثُمَّ يَقُولُ ارْفَعْ مُحَمَّدُ وَقُلْ دے سجدے میں رہنے دے گا۔ پھر فرمائے گا: يُسْمَعْ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ وَسَلْ تُعْطَهْ محمد ! سر اُٹھاؤ اور کہو، تمہاری سنی جائے گی، اور قَالَ فَأَرْفَعُ رَأْسِي فَأُثْنِي عَلَى رَبِّي سفارش کرو، تمہاری سفارش قبول کی جائے گی۔ بِثَنَاءٍ وَتَحْمِيدٍ يُعَلِّمُنِيهِ قَالَ ثُمَّ أَشْفَعُ اور مانگو تمہیں دیا جائے گا۔ آپ نے فرمایا: میں