صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 794
صحيح البخاری جلد ١٦ ۷۹۴ ۹۷- كتاب التوحيد الْمُؤْمِنُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ حَتَّى يُهِمُوا کو روک دیا جائے گا یہاں تک کہ وہ اس سے متفکر بِذَلِكَ فَيَقُولُونَ لَوِ اسْتَشْفَعْنَا إِلَى ہوں گے اور کہیں گے : کاش اگر ہم اپنے رب کے رَبِّنَا فَيُرِيحُنَا مِنْ مَّكَانِنَا فَيَأْتُونَ آدَمَ پاس کوئی سفارش کرائیں تاکہ وہ ہمیں ہماری جگہ فَيَقُولُونَ أَنْتَ آدَمُ أَبُو النَّاسِ خَلَقَكَ سے چھٹکارا دے تو وہ حضرت آدم کے پاس آئیں اللهُ بِيَدِهِ وَأَسْكَنَكَ جَنَّتَهُ وَأَسْجَدَ لَكَ گے اور کہیں گے : آپ آدم ہیں جو تمام انسانوں کے باپ ہیں، اللہ نے اپنے ہاتھ سے آپ کو پیدا مَلَائِكَتَهُ وَعَلَّمَكَ أَسْمَاءَ كُلِّ شَيْءٍ کیا اور آپ کو جنت میں بسایا اور فرشتوں سے لِتَشْفَعْ لَنَا عِنْدَ رَبِّكَ حَتَّى يُرِيحَنَا مِنْ آپ کو سجدہ کرایا اور ہر چیز کے آپ کو نام مَّكَانِنَا هَذَا قَالَ فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ سکھائے۔ اس لئے آپ اپنے رب کے پاس قَالَ وَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ الَّتِي أَصَابَ ہماری سفارش کریں تاکہ وہ ہمیں اس جگہ سے أَكْلَهُ مِنَ الشَّجَرَةِ وَقَدْ نُهِيَ عَنْهَا چھٹکارا دے۔ فرمایا: آدم کہیں گے : میں اس مقام وَلَكِنْ ائْتُوا نُوحًا أَوَّلَ نَبِي بَعَثَهُ اللَّهُ پر نہیں ۔ فرمایا: اور وہ اپنی اس غلطی کو یاد کریں تَعَالَى إِلَى أَهْلِ الْأَرْضِ فَيَأْتُونَ نُوحًا گے جو انہوں نے کی یعنی درخت سے کھا لیا تھا فَيَقُولُ لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ حالانکہ ان کو اس سے منع کیا گیا تھا۔ (وہ کہیں الَّتِي أَصَابَ سُؤَالَهُ رَبَّهُ بِغَيْرِ عِلْمٍ گے:) البتہ تم حضرت نوح کے پاس آؤ جو کہ پہلے وَلَكِنْ ائْتُوا إِبْرَاهِيمَ خَلِيلَ الرَّحْمَنِ نبی تھے جن کو اللہ تعالیٰ نے زمین والوں کی طرف قَالَ فَيَأْتُونَ إِبْرَاهِيمَ فَيَقُولُ إِنِّي بھیجا۔ اس پر وہ حضرت نوح کے پاس آئیں گے تو وہ کہیں گے: میں اس مقام پر نہیں اور وہ اپنی اس لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ ثَلَاثَ كَلِمَاتٍ غلطی کو یاد کریں گے جو انہوں نے کی یعنی بغیر كَذَبَهُنَّ وَلَكِنْ ائْتُوا مُوسَى عَبْدًا علم کے اپنے رب سے جو انہوں نے سوال کیا تھا آتَاهُ اللهُ التَّوْرَاةَ وَكَلَّمَهُ وَقَرَّبَهُ نَجِيًّا البتہ حضرت ابراہیم کے پاس آؤ جو رحمان کے قَالَ فَيَأْتُونَ مُوسَى فَيَقُولُ إِنِّي خلیل تھے۔ فرمایا: اس پر وہ لوگ حضرت ابراہیم لَسْتُ هُنَاكُمْ وَيَذْكُرُ خَطِيئَتَهُ الَّتِي کے پاس آئیں گے تو وہ کہیں گے: میں اس مقام أَصَابَ قَتْلَهُ النَّفْسَ وَلَكِنْ ائْتُوا پر نہیں اور وہ تین باتوں کو یاد کریں گے جو انہوں