صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 791
صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۹۱ ۹۷- كتاب التوحيد السَّعْدَانُ يَمُرُّ } الْمُؤْمِنُ عَلَيْهَا لوگ رہ جائیں گے جو اللہ کو دکھلاوے اور شہرت كَالطَّرْفِ وَكَالْبَرْقِ وَكَالرِّيحِ کے لئے سجدہ کیا کرتے تھے۔ وہ سجدہ کرنے وَكَأَجَاوِيدِ الْخَيْلِ وَالرِّكَابِ فَنَاجٍ لگیں گے مگر ان کی پیٹھ ایک تختہ ہو جائے گی۔ مُسَلَّمْ وَنَاجٍ مَخْدُوسٌ وَمَكْدُوسٌ فِي پر پل لایا جائے ہائے گا اور وہ جہنم کے درمیان رکھ دیا نَارِ جَهَنَّمَ حَتَّى يَمُرَّ آخِرُهُمْ يُسْحَبُ سَحْبًا فَمَا أَنْتُمْ بِأَشَدَّ لِي مُنَاشَدَةً جائے گا۔ ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! وہ پل کیا ہو گا۔ فرمایا: ایک پھیلنے اور گرنے کا مقام ہے۔ اس پر آنکڑے اور چوڑے چوڑے کانٹے ہوں فِي الْحَقِّ قَدْ تَبَيَّنَ لَكُمْ مِّنَ الْمُؤْمِنِ گے، خدار کانٹے ہوں گے جیسے مسجد میں ہوتے يَوْمَئِذٍ لِلْجَبَّارِ وَإِذَا رَأَوْا أَنَّهُمْ قَدْ ہیں۔ جن کو سعد ان کہتے ہیں۔ مؤمن اس پل پر نَجَوْا فِي إِخْوَانِهِمْ يَقُولُونَ رَبَّنَا سے آنکھ جھپکنے کی طرح اور بجلی کی چمک کی طرح إِخْوَانُنَا كَانُوا يُصَلُّونَ مَعَنَا وَيَصُومُونَ اور تیز ہوا کی طرح اور تیز گھوڑے اور سانڈنیوں مَعَنَا وَيَعْمَلُونَ مَعَنَا فَيَقُولُ اللهُ تَعَالَی کی طرح گزریں گے۔ کوئی تو صحیح سلامت بیچ کر اذْهَبُوا فَمَنْ وَّجَدْتُمْ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ نکل جائے گا اور کوئی چھل چھلا کر بچ نکلے گا اور دِينَارٍ مِنْ إِيمَانٍ فَأَخْرِجُوهُ وَيُحَرِّمُ اللهُ کسی کو جہنم کی آگ میں دھکیل دیا جائے گا۔ جو صُوَرَهُمْ عَلَى النَّارِ فَيَأْتُونَهُمْ وَبَعْضُهُمْ یہاں تک کہ ان میں سے آخری شخص قَدْ غَابَ فِي النَّارِ إِلَى قَدَمِهِ وَإِلَى گزرے گا تو اس کو کھینچ کھینچ کر پار کروائیں گے۔ أَنْصَافِ سَاقَيْهِ فَيُخْرِجُونَ مَنْ عَرَفُوا مؤمن جو اس دن جہار کو کو قسمیں دے کر اپنے حق کا مطالبہ کرے گا۔ آج تم اپنے حق کے لئے ثُمَّ يَعُودُونَ فَيَقُولُ اذْهَبُوا فَمَنْ مجھے اتنی قسمیں نہیں دیتے جو حق تمہارے لئے وَجَدْتُمْ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ نِصْفِ دِينَارٍ ثابت ہو چکا ہو اور جب وہ دیکھیں گے کہ وہ فَأَخْرِجُوهُ فَيُخْرِجُونَ مَنْ عَرَفُوا ثُمَّ نجات پاچکے ہیں تو وہ اپنے بھائیوں کے متعلق اپنے يَعُودُونَ فَيَقُولُ اذْهَبُوا فَمَنْ وَّجَدْتُمْ کہیں گے: اے ہمارے رب! یہ فِي قَلْبِهِ مِثْقَالَ ذَرَّةٍ مِّنْ إِيمَانِ ہمارے بھائی ہیں جو ہمارے ساتھ نمازیں پڑھتے رب سے ا فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ ”مر“ ہے۔ (فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ ۱۳ حاشیه صفحه ۵۱۹) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔