صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 790 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 790

صحیح البخاری جلد ۱۶ 29۔۹۷- كتاب التوحيد أَنْ تَسْقِيَنَا فَيُقَالُ اشْرَبُوا فَيَتَسَاقَطُونَ گا: تم کس کو پوجتے تھے ؟ تو وہ کہیں گے : ہم اللہ حَتَّى يَبْقَى مَنْ كَانَ يَعْبُدُ اللَّهَ مِنْ بَر کے بیٹے مسیح کو پوجا کرتے تھے۔تو کہا جائے گا: تم أَوْ فَاجِرٍ فَيُقَالُ لَهُمْ مَا يَحْبِسُكُمْ جھوٹے ہو۔اللہ کی نہ کوئی جو رو ہے نہ کوئی اولاد۔وَقَدْ ذَهَبَ النَّاسُ فَيَقُولُونَ فَارَقْنَاهُمْ تم اب کیا چاہتے ہو ؟ وہ کہیں گے : ہم چاہتے ہیں وَنَحْنُ أَحْوَجُ مِنَّا إِلَيْهِ الْيَوْمَ وَإِنَّا سَمِعْنَا کہ تو ہمیں پانی پلائے ، تو کہا جائے گا: پیو اور وہ بھی گرنے لگیں گے۔آخر وہ لوگ رہ جائیں گے جو مُنَادِيًا يُنَادِي لِيَلْحَقِّ كُلُّ قَوْمٍ بِمَا اللہ کو پوجتے تھے خواہ نیک ہوں یا بد کار۔ان سے كَانُوا يَعْبُدُونَ وَإِنَّمَا نَنْتَظِرُ رَبَّنَا قَالَ کہا جائے گا: تمہیں کس بات نے روکے رکھا ہے فَيَأْتِيهِمُ الْجَبَّارُ فِي صُورَةٍ غَيْرِ صُورتِهِ حالا نکہ سب لوگ چلے گئے ہیں؟ وہ کہیں گے : ہم الَّتِي رَأَوْهُ فِيهَا أَوَّلَ مَرَّةٍ فَيَقُولُ أَنَا ان سے اس وقت الگ رہے جبکہ ہم آج سے رَبُّكُمْ فَيَقُولُونَ أَنْتَ رَبُّنَا فَلَا يُكَلِّمُهُ زیادہ ان کے محتاج تھے اور ہم نے ایک منادی کو إِلَّا الْأَنْبِيَاءُ فَيَقُولُ هَلْ بَيْنَكُمْ سنا ہے جو پکار رہا تھا: ہر قوم اسی سے جاملے جس کو وَبَيْنَهُ آيَةٌ تَعْرِفُونَهُ فَيَقُولُونَ السَّاقُ وہ پوجا کرتے تھے اور ہم تو اپنے رب کا ہی انتظار فَيَكْشِفُ عَنْ سَاقِهِ فَيَسْجُدُ لَهُ كُلُّ کر رہے ہیں۔فرمایا: تو جبار ان کے پاس ایسی شکل مُؤْمِنٍ وَيَبْقَى مَنْ كَانَ يَسْجُدُ لِلَّهِ میں آئے گا کہ وہ شکل نہ ہو گی کہ جس میں انہوں رِيَاءً وَسُمْعَةً فَيَذْهَبُ كَيْمَا يَسْجُدَ نے اس کو پہلی بار دیکھا تھا اور وہ کہے گا: میں تمہارا رب ہوں۔وہ کہیں گے : تو ہمارا رب ہے؟ اس فَيَعُودُ ظَهْرُهُ طَبَقًا وَاحِدًا ثُمَّ يُؤْتَى سے کوئی بات تک نہیں کرے گا مگر نبی ہی۔پھر بِالْجَسْرِ فَيُجْعَلُ بَيْنَ ظَهْرَيْ جَهَنَّمَ فرمائے گا: کیا تمہارے اور تمہارے رب کے قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْجَسْرُ؟ قَالَ درمیان کوئی نشانی ہے جس سے تم اس کو پہچانتے مَدْحَضَةٌ مَزِلَّةٌ عَلَيْهِ خَطَاطِيفُ ہو؟ تو وہ کہیں گے : پنڈلی سے ہم پہچان لیں گے۔وَكَلَالِيبُ وَحَسَكَةٌ مُفَلْطَحَةٌ لَهَا تو وہ کپڑا اٹھا کر اپنی پنڈلی کو کھول دے گا۔جس کو شَوْكَةُ عُقَيْفَاءُ تَكُونُ بِنَجْدٍ يُقَالُ لَهَا دیکھ کر ہر مؤمن اس کو سجدہ کرے گا اور وہ