صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 789
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۸۹ ۹۷- كتاب التوحيد يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟ قَالَ هَلْ تُضَارُونَ فِي تھے : ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا ہم قیامت کے رُؤْيَةِ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ إِذَا كَانَتْ روز اپنے رب کو دیکھیں گے؟ آپ نے فرمایا: بھلا صَحْوا؟ قُلْنَا لَا قَالَ فَإِنَّكُمْ لَا سورج اور چاند کے دیکھنے میں تمہیں تکلیف اٹھانی تُضَارُونَ فِي رُؤْيَةِ رَبِّكُمْ يَوْمَئِذٍ إِلَّا پڑتی ہے جبکہ مطلع صاف ہو ؟ ہم نے کہا: نہیں۔ كَمَا تُضَارُونَ فِي رُؤْيَتِهِمَا ثُمَّ قَالَ آپ نے فرمایا: تو پھر تمہیں اپنے رب کے دیکھنے میں بھی اس دن صرف اتنی ہی تکلیف اٹھانی يُنَادِي مُنَادٍ لِيَذْهَبْ كُلُّ قَوْمٍ إِلَى مَا كَانُوا يَعْبُدُونَ فَيَذْهَبُ أَصْحَابُ پڑے گی جتنی کہ سورج چاند کے دیکھنے میں تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔ پھر آپ نے فرمایا: پھر ایک الصَّلِيبِ مَعَ صَلِيبِهِمْ وَأَصْحَابُ منادی پکارے گا: ہر قوم اس کی طرف چلی جائے الْأَوْثَانِ مَعَ أَوْثَانِهِمْ وَأَصْحَابُ كُلِّ جس کی وہ پوجا کرتی تھی۔ یہ سن کر صلیب کی پوجا آلِهَةٍ مَعَ آلِهَتِهِمْ حَتَّى يَبْقَى مَنْ کرنے والے اپنی صلیب کے ساتھ اور بت كَانَ يَعْبُدُ اللهَ مِنْ بَرٍ أَوْ فَاجِرٍ پرست اپنے بتوں کے ساتھ اور ہر ایک معبود وَغُيَّرَاتٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ ثُمَّ يُؤْتَى والے اپنے اپنے معبودوں کے ساتھ ہو جائیں گے بِجَهَنَّمَ تُعْرَضُ كَأَنَّهَا سَرَابٌ فَيُقَالُ یہاں تک کہ وہ لوگ رہ جائیں گے جو اللہ کی لِلْيَهُودِ مَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ قَالُوا كُنَّا عبادت کرتے تھے خواہ نیک ہوں یا بدکار اور اہل نَعْبُدُ عُزَيْرَ ابْنَ اللَّهِ فَيُقَالُ كَذَبْتُمْ لَمْ کتاب میں سے کچھ بچے ہوئے۔ پھر جہنم کو سامنے يَكُنْ لِلَّهِ صَاحِبَةٌ وَلَا وَلَدٌ فَمَا لایا جائے گا۔ ایسے معلوم ہو گا جیسے سراب ہو۔ یہود سے پوچھا جائے گا: تم کس کو پوجا کرتے تھے ؟ وہ کہیں گے: ہم اللہ کے بیٹے عزیر کو پوجا اشْرَبُوا فَيَتَسَاقَطُونَ فِي جَهَنَّمَ ثُمَّ کرتے تھے۔ تو ان سے کہا جائے گا: تم جھوٹے يُقَالُ لِلنَّصَارَى مَا كُنْتُمْ تَعْبُدُونَ ہو۔ اللہ کی نہ جو رو ہے اور نہ کوئی اولاد۔ اب تم فَيَقُولُونَ كُنَّا نَعْبُدُ الْمَسِيحَ ابْنَ اللهِ کیا چاہتے ہو؟ وہ کہیں گے: ہم چاہتے ہیں کہ تو فَيُقَالُ كَذَبْتُمْ لَمْ يَكُنْ لِلَّهِ صَاحِبَةٌ ہمیں پانی پلائے۔ تو کہا جائے گا: پیو اور وہ جہنم وَلَا وَلَدٌ فَمَا تُرِيدُونَ فَيَقُولُونَ نُرِيدُ میں جاگریں گے۔ پھر عیسائیوں سے پوچھا جائے تُرِيدُونَ قَالُوا نُرِيدُ أَنْ تَسْقِيَنَا فَيُقَالُ