صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 788
صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۸۸ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٤٣٨ : قَالَ عَطَاءُ بْنُ يَزِيدَ وَأَبُو سَعِيدٍ ۷۴۳۸: عطاء بن یزید کہتے تھے: اور حضرت الْخُدْرِيُّ مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ لَا يَرُدُّ عَلَيْهِ ابوسعید خدریؓ حضرت ابوہریرہ کے پاس بیٹھے مِنْ حَدِيثِهِ شَيْئًا حَتَّى إِذَا حَدَّثَ ہوئے تھے۔ ان کی اس بات میں ان پر کوئی أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ اللهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قَالَ اعتراض نہیں کرتے تھے یہاں تک کہ جب حضرت ذَلِكَ لَكَ وَمِثْلُهُ مَعَهُ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ ابوہریرہ نے یہ بیان کیا کہ اللہ تبارک تعالیٰ فرمائے الْخُدْرِيُّ وَعَشَرَةُ أَمْثَالِهِ مَعَهُ يَا أَبَا هُرَيْرَةَ كَا: یہ سب کچھ کچھ تجھے دیا گیا اور اس کے ساتھ ا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ مَا حَفِظْتُ إِلَّا قَوْلَهُ بھی تو حضرت ابو سعید خدری نے کہا: ابوہریرہ ! یہ بھی فرمایا تھا:) اس کے ساتھ دس گنا اور بھی تو ذَلِكَ لَكَ وَمِثْلُهُ مَعَهُ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ حضرت ابوہریرہ نے کہا: میں نے تو آپ کی یہی الْخُدْرِيُّ أَشْهَدُ أَنِّي حَفِظْتُ مِنْ بات یاد رکھی ہے: یہ سب کچھ تجھے دیا گیا اور اس رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَوْلَهُ اتھ اتنا اور کے ساتھ اتنا ہی اور حضرت ابو سعید خدری نے ذَلِكَ لَكَ وَعَشَرَةُ أَمْثَالِهِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ کہا: میں یہ شہادت دیتا ہوں کہ میں نے رسول اللہ فَذَلِكَ الرَّجُلُ آخِرُ أَهْلِ الْجَنَّةِ دُخُولا صلی اللہ علیہ وسلم سے آپ کا یہ قول یادرکھا ہے : الْجَنَّةَ۔ یہ سب کچھ تجھے دیا گیا اور اس سے دس گنا اور بھی۔ حضرت ابوہریرہ نے کہا: غرض یہ وہ شخص ہو گا جو جنتیوں میں سے سب سے آخر جنت میں داخل ہو گا۔ أطرافه : ۲۲، ٤٥٨١ ، ٤٩١٩ ، ٦٥٦٠، ٦٥٧٤، ٧٤٣٩۔ ٧٤٣٩: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا ۷۴۳۹: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے خالد بن یزید سَعِيدِ بْنِ أَبِي هِلَالٍ عَنْ زَيْدٍ عَنْ سے، خالد نے سعید بن ابی ہلال سے، سعید نے عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ زید سے، زید نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللهِ هَلْ نَرَى رَبَّنَا حضرت ابو سعید خدریؓ سے روایت کی۔ وہ کہتے