صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 787 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 787

صحيح البخاری جلد ١٦ ZAZ ۹۷- كتاب التوحيد فَإِذَا دَخَلَهَا قَالَ اللَّهُ لَهُ تَمَنَّهُ فَسَأَلَ تجھ سے اور کچھ نہیں مانگوں گا اور جو چاہے گا وہ وہ رَبَّهُ وَتَمَنَّى حَتَّى إِنَّ اللهَ لَيُذَكِّرُهُ عہد و پیمان دے گا۔ اس پر اللہ تعالیٰ اس کو جنت يَقُولُ كَذَا وَكَذَا حَتَّى انْقَطَعَتْ بِهِ کے دروازے کے قریب آگے کر دے گا۔ جب الْأَمَانِيُّ قَالَ اللهُ ذَلِكَ لَكَ وَمِثْلُهُ وہ جنت کے دروازے کے پاس کھڑا ہو گا تو جنت مَعَهُ۔ أطرافه: ٨٠٦، ٦٥٧٣- اس کے سامنے اپنی پوری فراخی کے ساتھ عیاں ہو گی اور وہ اس میں وہ آرام اور خوشی دیکھے گا جو اس میں ہے جب تک اللہ چاہے گا کہ وہ خاموش رہے وہ خاموش رہے گا۔ پھر کہے گا: اے اللہ ! مجھے جنت میں داخل فرما۔ تو اللہ فرمائے گا: کیا تم اپنے عہد و پیمان نہیں دے چکے کہ تم اس کے سوا جو تمہیں دیا گیا ہے اور کچھ نہیں مانگو گے ؟ اور وہ فرمائے گا: ابن آدم تم پر افسوس کتنے ہی دغا باز ہو تم۔ تو وہ کہے گا: اے میرے رب ! تیری مخلوق سے سب سے بد نصیب میں نہیں ہوں گا اور وہ برابر دعائیں کرتا رہے گا یہاں تک کہ اللہ اس کی اس حالت سے ہنسے گا اور ہنستے ہی اسے فرمائے گا: جنت میں داخل ہو جا۔ جب وہ اس میں داخل ہو گا تو اللہ تعالیٰ اس سے فرمائے گا: مانگ جو دل چاہتا ہے تو وہ اپنے رب سے مانگے گا اور اپنی دلی خواہش کا اظہار کرے گا یہاں تک کہ اللہ اس کو یاد دلاتا جائے گا۔ فرمائے گا: یہ بھی مانگ یہ بھی مانگ۔ یہاں تک کہ اس کی تمام آرزوئیں ختم ہو جائیں گی۔ اللہ فرمائے گا: تمہیں یہ سب کچھ دیا گیا ہے اور اس کے ساتھ اتناہی اور بھی۔