صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 786
صحیح البخاری جلد ۱۶ ZAY ۹۷۔کتاب التوحيد فَإِذَا أَقْبَلَ عَلَى الْجَنَّةِ وَرَآهَا سَكَتَ میں سے آخری شخص ہو گا جو جنت میں جائے گا وہ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَسْكُتَ ثُمَّ يَقُولُ أَيْ کہے گا: اے میرے رب! میرے منہ کو آگ رَبِّ قَدِمْنِي إِلَى بَابِ الْجَنَّةِ فَيَقُولُ سے پھیر دے کیونکہ اس کی بدبو نے مجھے تنگ کر اللهُ لَهُ أَلَسْتَ قَدْ أَعْطَيْتَ عُهُودَكَ دیا ہے اور اس کی گرمی کی تیزی نے مجھے جلا دیا وَمَوَاثِيقَكَ أَنْ لَّا تَسْأَلَنِي غَيْرَ الَّذِي ہے اور وہ اللہ سے وہ کچھ منت سماجت کرے گاجو وہ چاہے گا کہ اس سے مانگا جائے۔پھر اللہ کہے گا: أُعْطِيتَ أَبَدًا؟ وَيْلَكَ يَا ابْنَ آدَمَ مَا ممکن ہے کہ اگر تمہاری یہ درخواست قبول کرلی أَغْدَرَكَ فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ وَيَدْعُو اللَّهَ جائے تو تم مجھ سے اس کے سوا کچھ اور مانگو۔تو وہ حَتَّى يَقُولَ هَلْ عَسَيْتَ إِنْ أُعْطِيتَ کہے گا: ہر گز نہیں تیری عزت کی ہی قسم میں تجھ ذلِكَ أَنْ تَسْأَلَ غَيْرَهُ فَيَقُولُ لَا سے اس کے سوا اور کچھ نہیں مانگوں گا اور وہ اپنے وَعِزَّتِكَ لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَهُ وَيُعْطِي مَا رَبِّ سے وہ وہ عہد و پیمان کرے گا جو وہ چاہے گا۔شَاءَ مِنْ عُهُودٍ وَّمَوَاثِيقَ فَيُقَدِّمُهُ إِلَى تب اللہ اس کے منہ کو آگ سے پھیر دے گا۔الْجَنَّةِ فَإِذَا قَامَ إِلَى بَابِ الْجَنَّةِ جب وہ جنت کی طرف منہ کرے گا اور اس کو دیکھے انْفَهَقَتْ لَهُ الْجَنَّةُ فَرَأَى مَا فِيهَا مِنَ گا تو جب تک اللہ چاہے گا کہ وہ خاموش رہے وہ الْحَبْرَةِ وَالسُّرُورِ فَيَسْكُتُ مَا شَاءَ خاموش رہے گا۔پھر کہے گا: اے میرے ربّ! اللهُ أَنْ يَسْكُتَ ثُمَّ يَقُولُ أَيْ رَبِّ مجھے جنت کے دروازے کے پاس ذرا آگے کر أَدْخِلْنِي الْجَنَّةَ فَيَقُولُ اللهُ أَلَسْتَ دے تو اللہ کہے گا: کیا تم نے عہد و پیمان نہیں کئے تھے کہ تم مجھ سے اس کے سوا کبھی نہیں مانگو گے جو بَابِ قَدْ أَعْطَيْتَ عُهُودَكَ وَمَوَاثِيقَكَ أَنْ لَّا تمہیں دیا گیا ہے؟ ابن آدم تجھ پر افسوس! کیا ہی تَسْأَلَ غَيْرَ مَا أُعْطِيتَ فَيَقُولُ وَيْلَكَ دغا باز ہے تو۔تو وہ کہے گا: اے میرے رب! اور يَا ابْنَ آدَمَ مَا أَغْدَرَكَ فَيَقُولُ أَيْ وہ اللہ سے دعائیں کرے گا۔یہاں تک کہ وہ رَبِّ لَا أُكُونُ أَشْقَى خَلْقِكَ فَلَا فرمائے گا: ممکن ہے کہ اگر تمہاری یہ بات مان لی يَزَالُ يَدْعُو حَتَّى يَضْحَكَ اللهُ مِنْهُ جائے تو تم اس کے سوا اور کچھ مانگو؟ وہ کہے گا: فَإِذَا ضَحِكَ مِنْهُ قَالَ لَهُ ادْخُلَ الْجَنَّةَ ہر گز نہیں۔تیری عزت کی قسم میں اس کے سوا