صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 785 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 785

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۸۵ ۹۷- كتاب التوحيد جائے گا یہاں تک کہ جب اللہ بندوں کے درمیان الْعِبَادِ وَأَرَادَ أَنْ يُخْرِجَ بِرَحْمَتِهِ مَنْ کوئی نہیں جانتا کہ وہ کتنے بڑے ہوں گے مگر اللہ أَرَادَ مِنْ أَهْلِ النَّارِ أَمَرَ الْمَلَائِكَةَ ہیں۔ لوگوں کو ان کے اعمال کے مطابق اچکتے أَنْ يُخْرِجُوا مِنَ النَّارِ مَنْ كَانَ لَا جائیں گے۔ پھر ان میں سے کوئی اپنے عمل کی وجہ يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا مِّمَّنْ أَرَادَ اللهُ أَنْ سے ہلاک ہوگا اور ان میں سے ں سے کوئی ٹکڑے ٹکڑے يَرْحَمَهُ مِمَّنْ يَشْهَدُ أَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ کیا جائے گایا وہ ہو گا جس کو پار کر دیا جائے گایا کچھ ایسا ہی لفظ فرمایا۔ پھر وہ مصیبت کا وقت دور ہو فَيَعْرِفُونَهُمْ فِي النَّارِ بِأَثَرِ السُّجُودِ تَأْكُلُ النَّارُ ابْنَ آدَمَ إِلَّا أَثَرَ السُّجُودِ فیصلہ کرنے سے فارغ ہو جائے گا اور اپنی رحمت حَرَّمَ اللهُ عَلَى النَّارِ أَنْ تَأْكُلَ أَثَرَ سے جن کو دوزخیوں میں سے نکالنا چاہے گا تو السُّجُودِ فَيَخْرُجُونَ مِنَ النَّارِ قَد فرشتوں کو حکم کرے گا کہ دوزخ سے ان کو نکالیں امْتُحِشُوا فَيُصَبُّ عَلَيْهِمْ مَاءُ الْحَيَاةِ جو اللہ کا کسی کو شریک نہیں ٹھہراتے تھے۔ یعنی جو فَيَنْبُتُونَ تَحْتَهُ كَمَا تَنْبُتُ الْحِبَّةُ فِي لوگ لا اله الا اللہ کا اقرار کرتے ہیں۔ ان میں حَمِيلِ السَّيْلِ ثُمَّ يَفْرُغُ اللَّهُ مِنَ الْقَضَاءِ سے یہ وہ لوگ ہیں جن پر اللہ رحم کرنا چاہے گا تو بَيْنَ الْعِبَادِ وَيَبْقَى رَجُلٌ مُقْبِلْ بِوَجْهِهِ وہ فرشتے ان کو دوزخ میں سجدے کے نشان سے عَلَى النَّارِ هُوَ آخِرُ أَهْلِ النَّارِ دُخُولا پہچان لیں گے۔ آگ ابن آدم کو کھالے گی الْجَنَّةَ فَيَقُولُ أَيْ رَبِّ اصْرِفْ وَجْهِي سوائے سجدے کے نشان کے کہ اللہ نے آگ پر عَنِ النَّارِ فَإِنَّهُ قَدْ قَشَبَنِي رِيحُهَا حرام کر دیا ہے کہ وہ حرام کر دیا ہے کہ وہ سجدے کے نشان کو کھائے۔ تو وہ آگ سے ایسی حالت میں نکلیں گے کہ جل وَأَحْرَقَنِي ذَكَاؤُهَا فَيَدْعُو اللَّهَ مَا شَاءَ کر کوئلہ کی طرح سیاہ ہوں گے۔ پھر ان پر آب أَنْ يَدْعُوَهُ ثُمَّ يَقُولُ اللَّهُ هَلْ عَسَيْتَ حیات ڈالا جائے گا تو وہ اس پانی سے اس طرح إِنْ أُعْطِيْتَ ذَلِكَ أَنْ تَسْأَلَنِي غَيْرَهُ اگیں گے جیسے سیلاب کے دیوان میں دانہ اگتا فَيَقُولُ لَا وَعِزَّتِكَ لَا أَسْأَلُكَ غَيْرَهُ ہے۔ پھر اس کے بعد اللہ اپنے بندوں کے درمیان وَيُعْطِي رَبَّهُ مِنْ عُهُودٍ وَمَوَاثِيقَ مَا فیصلہ کرنے سے فارغ ہو گا اور ایک شخص رہے گا شَاءَ فَيَصْرِفُ اللهُ وَجْهَهُ عَنِ النَّارِ جو آگ کی طرف اپنا منہ کئے ہو گا۔ وہ دوزخیوں