صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 784
صحیح البخاری جلد ۱۶ LAM ۹۷- كتاب التوحيد -92 يَعْبُدُ الشَّمْسَ الشَّمْسَ وَيَتْبَعُ مَنْ پوجتا تھا وہ اُس کے پیچھے ہوئے۔اس پر جو سورج كَانَ يَعْبُدُ الْقَمَرَ الْقَمَرَ وَيَتْبَعُ مَنْ کی پوجا کرتا تھا وہ سورج کے پیچھے ہو جائے گا اور كَانَ يَعْبُدُ الطَّوَاغِیتَ الطَّوَاغِیتَ جو چاند کی پوجا کرتا تھا وہ چاند کے پیچھے ہو جائے وَتَبْقَى هَذِهِ الْأُمَّةُ فِيهَا شَافِعُوهَا أَوْ گا اور جو طاغوتوں کی پوجا کرتا تھا وہ طاغوتوں کے مُنَافِقُوهَا شَكٍّ إِبْرَاهِيمُ فَيَأْتِيهِمُ اللهُ پیچھے ہو جائے گا اور یہ امت رہ جائے گی۔اس میں اس کے سفارشی بھی ہوں گے یا فرمایا: اس فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ فَيَقُولُونَ هَذَا میں اس کے منافق بھی ہوں گے۔ابراہیم نے یہ مَكَانُنَا حَتَّى يَأْتِيَنَا رَبُّنَا فَإِذَا جَاءَ شک کیا تو اللہ ان کے پاس آئے گا اور کہے گا: میں رَبُّنَا عَرَفْنَاهُ فَيَأْتِيهِمُ اللهُ فِي صُورَتِهِ تمہارا رب ہوں تو وہ کہیں گے : ہم یہیں ٹھہرتے الَّتِي يَعْرِفُونَ فَيَقُولُ أَنَا رَبُّكُمْ ہیں اس وقت تک کہ ہمارا رب آجائے۔جب فَيَقُولُونَ أَنْتَ رَبُّنَا فَيَتَّبِعُونَهُ وَيُضْرَبُ ہمارا رب آئے گا تو ہم اس کو پہچان لیں گے۔تو السَّرَاطُ بَيْنَ ظَهْرَيْ جَهَنَّمَ فَأَكُونُ پھر اللہ ان کے پاس اس صورت میں آئے گا أَنَا وَأُمَّتِي أَوَّلَ مَنْ يُجِيزُهَا وَلَا يَتَكَلَّمُ جس کو وہ پہچانتے ہیں۔وہ کہے گا: میں تمہارا رب يَوْمَئِذٍ إِلَّا الرُّسُلُ وَدَعْوَى الرُّسُلِ ہوں۔وہ کہیں گے : تو ہمارا رب ہے اور اس کے يَوْمَئِذٍ اللَّهُمَّ سَلّمْ سَلّمْ وَفِي جَهَنَّمَ پیچھے ہوں لیں گے اور جہنم کے درمیان پل رکھا جائے گا تو میں اور میری اُمت پہلے ہوں گے جو كَلَالِيبُ مِثْلُ شَوْكِ السَّعْدَانِ، هَلْ رَأَيْتُمُ السَّعْدَانَ؟ قَالُوا نَعَمْ يَا رَسُولَ اس سے پار ہوں گے اور اس دن کوئی بات تک نہیں کرے گا مگر رسول ہی اور رسولوں کی پکار اللهِ قَالَ فَإِنَّهَا مِثْلُ شَوْكِ السَّعْدَانِ بھی اس دن یہی ہوگی: یا اللہ بچانا، بچانا اور جہنم غَيْرَ أَنَّهُ لَا يَعْلَمُ قَدْرَ عِظَمِهَا إِلَّا الله میں اونٹ کٹارے کے کانٹوں کی طرح لوہے تَخْطَفُ النَّاسَ بِأَعْمَالِهِمْ فَمِنْهُمُ کے کانٹے ہوں گے۔کیا تم نے اونٹ کٹارے کو الْمُوبَقُ بَقِيَ بِعَمَلِهِ وَمِنْهُمُ الْمُخَرْدَلُ دیکھا ہے؟ لوگوں نے کہا: ہاں یا رسول اللہ ! تو أَوِ الْمُجَازَى أَوْ نَحْوُهُ ثُمَّ يَتَجَلَّى آپؐ نے فرمایا: تو وہ کانٹے بھی اونٹ کٹارے کے حَتَّى إِذَا فَرَغَ اللَّهُ مِنَ الْقَضَاءِ بَيْنَ کانٹوں کی طرح ہی ہوں گے۔سوائے اللہ کے