صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 783 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 783

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۸۳ ۹۷- كتاب التوحيد حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ کیا کہ بیان بن بشر نے ہمیں بتایا۔ بیان نے قیس أَبِي حَازِمٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا بن ابی حازم سے روایت کی کہ جریر نے ہم سے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ بیان کیا۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ الْبَدْرِ فَقَالَ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّكُمْ يَوْمَ وسلم چودھویں رات ہمارے پاس باہر آئے اور الْقِيَامَةِ كَمَا تَرَوْنَ هَذَا لَا تُضَامُونَ آپ نے فرمایا: تم بھی اپنے رب کو قیامت کے فِي رُؤْيَتِهِ۔ دن ضرور اسی طرح دیکھو گے جیسے تم اس کو دیکھ رہے ہو۔ تمہیں اس کے دیکھنے میں کشمکش نہیں کرنی پڑتی۔ أطرافه : ٥٥٤ ، ٥٧٣ ، ٤٨٥١، ٧٤٣٤، ٧٤٣٥۔ ٧٤٣٧: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۷۴۳۷: عبدالعزیز بن عبد اللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے عطاء بن یزید لیثی اللَّيْنِي عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّاسَ قَالُوا ہے ، عطاء نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ يَا رَسُولَ اللهِ هَلْ تَرَى رَبَّنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! کیا اپنے رب کو ہم فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قیامت کے دن دیکھیں گے؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا چودھویں رات کے چاند کو هَلْ تُضَارُّونَ فِي الْقَمَرِ لَيْلَةَ الْبَدْرِ دیکھنے میں تمہیں کوئی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے؟ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ فَهَلْ انہوں نے کہا: نہیں یا رسول اللہ۔ آپؐ نے فرمایا: تُضَارُّونَ فِي الشَّمْسِ لَيْسَ دُونَهَا کیا سورج کے دیکھنے میں تمہیں کوئی تکلیف اٹھانی سَحَابٌ قَالُوا لَا يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ پڑتی ہے جس کے سامنے ہے جس کے سامنے بادل نہ ہو ؟ انہوں نے فَإِنَّكُمْ تَرَوْنَهُ كَذَلِكَ يَجْمَعُ الله کہا: نہیں یا رسول اللہ ۔ آپؐ نے فرمایا: پھر تم اسی النَّاسَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَيَقُولُ مَنْ كَانَ طرح اس کو دیکھو گے۔ قیامت کے روز اللہ يَعْبُدُ شَيْئًا فَلْيَتْبَعْهُ فَيَتْبَعُ مَنْ كَانَ لوگوں کو جمع کرے گا اور فرمائے گا: جو جس چیز کو