صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 782 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 782

صحيح البخاری جلد ١٦ ۷۸۲ ۹۷- كتاب التوحيد حَدَّثَنَا خَالِدٌ أَوْ ل هُشَيْمٌ عَنْ اور ہشیم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل سے، إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ عَنْ جَرِيرٍ قَالَ اسماعیل نے قیس سے، قیس نے حضرت جریر سے كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى الله روایت کی۔ انہوں نے کہا: ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ نَظَرَ إِلَى الْقَمَرِ لَيْلَةَ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے اتنے میں آپ نے الْبَدْرِ قَالَ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّكُمْ كَمَا چودھویں رات کے چاند کو دیکھا آپ نے فرمایا: تم تَرَوْنَ هَذَا الْقَمَرَ لَا تُضَامُونَ فِي رُؤْيَتِهِ بھی ضرور اپنے رب کو اس طرح دیکھو گے جیسے اس چاند کو دیکھ رہے ہو۔ اس کے دیکھنے میں تمہیں کوئی فَإِنِ اسْتَطَعْتُمْ أَنْ لَّا تُغْلَبُوا عَلَى صَلَاةٍ قَبْلَ طُلُوعِ الشَّمْسِ وَصَلَاةٍ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ فَافْعَلُوا۔ کشمکش نہیں کرنی پڑتی۔ پس اگر تم سے ہو سکے کہ أطرافه: ٥٥٤ ، ٥٧٣ ، ٤٨٥١، ٧٤٣٥، ٧٤٣٦۔ سورج نکلنے سے پہلے کی نماز اور سورج غروب ہونے سے پہلے کی نماز میں تم سستی نہ کرو تو تم ستی نہ کرو۔ ٧٤٣٥ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ۷۴۳۵ : یوسف بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ يُوسُفَ الْيَرْبُوعِيُّ عاصم بن يوسف پر بوٹی نے ہمیں بتایا۔ ابوشہاب حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ نے ہم سے بیان کیا۔ ابو شہاب نے اسماعیل بن أَبِي خَالِدٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ ابی خالد سے، اسماعیل نے میں بنا اسماعیل نے قیس بن ابی حازم سے، عَنْ جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ میں نے حضرت جریر بن عبد اللہ سے روایت کی۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكُمْ سَتَرَوْنَ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ضرور اپنے رب کو کھلم کھلا اپنی آنکھوں سے دیکھو رَبَّكُمْ عِيَانًا۔ أطرافه: ٥٥٤ ، ٥٧٣ ، ٤٨٥١، ٧٤٣٤، ٧٤٣٦۔ گے۔ ٧٤٣٦ : حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۷۴۳۶ : عبدہ بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حُسَيْنَ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ حسین جعفی نے ہمیں بتایا حسین نے زائدہ سے بیان سہ اس کے مطابق ہے۔ ا فتح الباری مطبوعها مطبوعہ انصاریہ میں لفظ ”و “ ہے۔ ( فتح الباری جز باری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۵۱۷ ترجمہ اس-