صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 779 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 779

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۷۹ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٤٣٣ : حَدَّثَنَا عَيَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ ۷۴۳۳: عیاش بن ولید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَکیچ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش التَّيْمِيِّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍ قَالَ نے ابراہیم تیمی سے، ابراہیم نے اپنے باپ سے، سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان کے باپ نے حضرت ابوذر سے روایت کی۔ عَنْ قَوْلِهِ وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٌّ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے تها (يس: ۳۹) قَالَ مُسْتَقَرُّهَا تَحْتَ اللہ تعالیٰ کے اس قول وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٌّ الْعَرْشِ۔ تھا کے متعلق پوچھا۔ آپؐ نے فرمایا: اس کا جائے قرار عرش کے نیچے ہے۔ أطرافه: ۳۱۹۹، ٤٨٠۲ ، ٤٨٠٣، ٧٤٢٤۔ تشريح ۔ قَوْلُ اللهِ تَعَالَى تَعْرُجُ الْمَلَيكَةُ الروح اليه الله تعالی کایہ فرمانا عام فرشتے اور کلام الہی لانے والے فرشتے اُس (خدا) کی طرف چڑھتے ہیں۔ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: آيت ارجعي إلى رَبِّكِ (الفجر : ۲۹) اس کی طرف اشارہ کر رہی ہے۔ خدائے تعالیٰ تو ہر جگہ موجود ہے اور حاضر ناظر ہے اور جسم اور جسمانی نہیں اور کوئی جہت نہیں رکھتا پھر کیوں کر کہا جائے کہ جو شخص خدائے تعالیٰ کی طرف اُٹھایا گیا ضرور اس کا جسم آسمان میں پہنچ گیا ہو گا۔ یہ بات کس قدر صداقت سے بعید ہے راستباز لوگ روح اور روحانیت کی رو سے خدائے تعالیٰ کی طرف اُٹھائے جاتے ہیں نہ یہ کہ اُن کا گوشت اور پوست اور اُن کی ہڈیاں خدائے تعالیٰ تک پہنچ جاتی ہیں۔“ (ازالہ اوہام، روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۲۴۷) وَقَوْلِهِ جَلَّ ذِكْرُهُ إِلَيْهِ يَصْعَدُ الكَلِمُ الطَّيِّبُ: حضرت اقدس مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: مقدس لوگوں کو موت کے بعد ایک نورانی جسم ملتا ہے اور وہی نور جو وہ ساتھ رکھتے ہیں جسم کی طرح اُن کے لئے ہو جاتا ہے سو وہ اس کے ساتھ آسمان کی ا ترجمه حضرت خليفة المسيح الرابع :" اور سورج (ہمیشہ) اپنی مقررہ من مقررہ منزل کی طرف رواں دواں ہے۔“