صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 777 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 777

صحيح البخاری جلد ١٦ ۹۷- كتاب التوحيد السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ۔ بردبار ہے۔ اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو أطرافه : ٦٣٤٥، ٦٣٤٦- بہت ہی بڑی بادشاہی کا رب ہے، اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو آسمانوں کا رب اور عزت والی بادشاہی کا رب ہے۔ ٧٤٣٢: حَدَّثَنَا قَبِيصَةٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ۷۴۳۲: قبیصہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان عَنْ أَبِيهِ عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمِ أَوْ أَبِي نُعْمِ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے ، شَكٍّ قَبِيصَةُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ بُعِثَ ان کے باپ نے ابن ابی نعم یا ابونعم سے روایت إِلَى النَّبِيِّ الله بِذُهَيْبَةٍ فَقَسَمَهَا کی۔ قبیصہ نے یہ شک کیا۔ انہوں نے حضرت بَيْنَ أَرْبَعَةٍ وَحَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ ابوسعید سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ اللہ علیہ وسلم کو ایک سونے کا ٹکڑا بھیجا گیا تو آپ نے چار شخصوں کے درمیان اس کو تقسیم کیا۔ اور أَبِيهِ عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ريم الْخُدْرِيِّ قَالَ بَعَثَ عَلِيٌّ وَهُوَ بِالْيَمَنِ اسحاق بن نصر نے مجھ سے بیان کیا کہ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا کہ سفیان ثوری) نے ہمیں خبر دی۔ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذُهَيْبَةٍ سفیان نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے ابن فِي تُرْبَتِهَا فَقَسَمَهَا بَيْنَ الْأَقْرَعِ بْنِ ابی نعم سے ، ابن ابی نعم نے حضرت ابو سعید خدری حَابِسِ الْحَنْظَلِيِّ ثُمَّ أَحَدِ بَنِي مُجَاشِعِ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: حضرت علی نے وَبَيْنَ عُيَيْنَةَ بْنِ بَدْرِ الْفَزَارِيِّ وَبَيْنَ جبکہ وہ یمن میں تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ایک عَلْقَمَةَ بْنِ عُلَاثَةَ الْعَامِرِيِّ ثُمَّ أَحَدِ سونے کا ٹکڑا جمع اس کی مٹی کے بھیجا تو آپؐ نے بَنِي كِلَابِ وَبَيْنَ زَيْدِ الْخَيْلِ الطَّائِيِّ اقرع بن حابس حنظلی جو بنو مجاشع میں سے ایک ثُمَّ أَحَدِ بَنِي نَبْهَانَ فَتَغَيَّظَتْ قُرَيْشٍ آدمی تھا اور عیینہ بن بدر فزاری اور علقمہ بن علاقہ وَالْأَنْصَارُ فَقَالُوا يُعْطِيهِ صَنَادِید عامری جو بنو کلاب میں سے ایک ، ایک شخص تھا اور زید أَهْلِ نَجْدٍ وَيَدَعُنَا قَالَ إِنَّمَا أَتَأَلْفُهُمْ خيل طائی جو بنی نبہان میں سے ایک شخص تھا، کے