صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 776
صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۷۶ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٤٣٠ : وَقَالَ خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا ۷۴۳۰: اور خالد بن مخلد نے کہا: سلیمان نے ہم سُلَيْمَانُ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ سے بیان کیا کہ عبد اللہ بن دینار نے مجھے بتایا۔ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ انہوں نے ابو صالح سے، ابو صالح نے حضرت قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابوہریرہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ مَنْ تَصَدَّقَ بِعَدْلِ تَمْرَةٍ مِنْ كَسْبِ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے پاکیزہ کمائی طَيِّبٍ وَلَا يَصْعَدُ إِلَى اللهِ إِلَّا الطَّيِّبُ - سے ایک کھجور کے برابر بھی صدقہ کیا اور پاکیزہ چیز فَإِنَّ اللهَ يَتَقَبَّلُهَا بِيَمِينِهِ ثُمَّ يُرَبِّيهَا ہی اللہ کی طرف اوپر جاتی ہے۔ تو اللہ اپنے داہنے لِصَاحِبِهَا كَمَا يُرَبِّي أَحَدُكُمْ قُلُوَّهُ ہاتھ سے اس کو قبول کرتا ہے۔ پھر اس صدقے حَتَّى تَكُونَ مِثْلَ الْجَبَلِ۔ وَرَوَاهُ وَرْقَاءُ کو کرنے والے کے لئے اس طرح پرورش کرتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنے بچھڑے کی پرورش عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی کرتا ہے۔ یہاں تک کہ وہ پہاڑ کے برابر ہو۔ ہو جاتا اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا يَصْعَدُ إِلَى اللهِ ہے۔ اور اس حدیث کو ورقاء نے عبد اللہ بن دینار إِلَّا الطَّيِّبُ۔ طرفه: ١٤١٠ - سے، عبداللہ نے سعید بن بیسار سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا۔ اس میں یوں ہے: پاکیزہ چیز ہی اللہ کے حضور چڑھتی ہے۔ ٧٤٣١ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ ۷۴۳۱ : عبد الا علی بن حماد نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ يزيد بن زریع نے ہمیں بتایا۔ سعید نے ہم سے قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ بیان کیا۔ سعید نے قتادہ سے، قتادہ نے ابوالعالیہ أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ سے، ابوالعالیہ نے حضرت ابن عباس سے يَدْعُو بِهِنَّ عِنْدَ الْكَرْبِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ان کلمات الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ سے گھبراہٹ کے وقت دعا کیا کرتے تھے: اس الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ رَبُّ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت بڑا اور بہت ہی