صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 775 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 775

صحیح البخاری جلد ۱۶ 220 ۹۷۔کتاب التوحيد أَبَا ذَرٍ مَبْعَثُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوذر کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مبعوث وَسَلَّمَ فَقَالَ لِأَخِيهِ اعْلَمْ لِي عِلْمَ ہونے کی خبر پہنچی تو انہوں نے اپنے بھائی سے کہا: هَذَا الرَّجُلِ الَّذِي يَزْعُمُ أَنَّهُ يَأْتِيهِ اس شخص کے متعلق میرے لئے معلومات حاصل الْخَبَرُ مِنَ السَّمَاءِ۔وَقَالَ مُجَاهِدٌ کرو جو یہ دعویٰ کرتا ہے کہ آسمان کی خبر اس کو الْعَمَلُ الصَّالِحُ يَرْفَعُ الْكَلِمَ الطَّيِّبَ آتی ہے۔اور مجاہد نے کہا: نیک عمل پاکیزہ کلمے کو يُقَالُ ذِي الْمَعَارِجِ الْمَلَائِكَةُ تَعْرُجُ اوپر لے جاتا ہے کہا جاتا ہے کہ ذوالمعارج سے إِلَى اللهِ۔مراد فرشتے ہیں جو اللہ کی طرف چڑھتے ہیں۔٧٤٢٩: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي :۷۴۲۹ اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک مَالِكٌ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے مجھے بتایا۔انہوں نے ابوالزناد سے، ابوالزناد عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ يَتَعَاقَبُونَ فِيكُمْ مَلَائِكَةٌ بِاللَّيْلِ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے درمیان کچھ فرشتے رات کو اور کچھ فرشتے دن کو یکے بعد دیگرے وَمَلَائِكَةٌ بِالنَّهَارِ وَيَجْتَمِعُونَ فِي صَلَاةِ الْعَصْرِ وَصَلَاةِ الْفَجْرِ ثُمَّ باری باری آتے رہتے ہیں اور عصر کی نماز اور فجر کی نماز میں اکٹھے ہو جاتے ہیں۔پھر وہ فرشتے جو تم يَعْرُجُ الَّذِينَ بَاتُوا فِيكُمْ فَيَسْأَلُهُمْ وَهُوَ أَعْلَمُ بِكُمْ فَيَقُولُ كَيْفَ تَرَكْتُمْ میں رات کو رہ چکے ہوتے ہیں وہ اوپر جاتے ہیں تو اللہ تعالیٰ ان سے پوچھتا ہے اور وہ تمہارے متعلق عِبَادِي فَيَقُولُونَ تَرَكْنَاهُمْ وَهُمْ بہتر جانتا ہوتا ہے فرماتا ہے: تم میرے بندوں کو يُصَلُّونَ وَأَتَيْنَاهُمْ وَهُمْ يُصَلُّونَ۔کس کیفیت میں چھوڑ کر آئے ؟ تو وہ کہتے ہیں: ہم أطرافه : ۰۰۰، ٣٢٢٣، ٧٤٨٦۔نے ان کو ایسی حالت میں چھوڑا ہے کہ وہ نماز پڑھ رہے ہیں اور ہم ان کے پاس ایسی حالت میں گئے تھے کہ وہ نماز پڑھ رہے تھے۔