صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 768
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۶۸ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٤٢٦ : حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ۷۴۲۶: معلی بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ وہیب حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعید سے، سعید نے عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ تارہ سے، قتادہ نے ابو العالیہ سے، ابوالعالیہ نے اللهُ عَنْهُمَا قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ لَا إِلَهَ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم گھبراہٹ کے إِلَّا اللَّهُ الْعَلِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وقت یہ فرمایا کرتے تھے: اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو کامل علم والا، بہت ہی بردبار ہے۔ اللہ کے رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ سوا کوئی معبود نہیں جو بہت ہی بڑی بادشاہی کا السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ رَبُّ الْعَرْشِ رب ہے، اس اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو ان الْكَرِيمِ۔ آسمانوں کا رب ہے اور اس زمین کا رب ہے اور عزت والی بادشاہی کا رب ہے۔ ٧٤٢٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۷۴۲۷ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحْيَى سفیان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمر و بن بچی سے، عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنِ عمرو نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حضرت خدری نے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ النَّبِيُّ ابوسعید خدری سے ، خدریؓ سے، حضرت ابو سعید خدر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : النَّاسُ لَ فی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ نبی صلی اللہ يَصْعَقُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَإِذَا أَنَا بِمُوسَى علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے روز لوگ بے ہوش ہو جائیں گے۔ اچانک موسیٰ کو دیکھوں گا کہ عرش آخِذٌ بِقَائِمَةٍ مِّنْ قَوَائِمِ الْعَرْشِ۔ کے پایوں میں سے ایک پایہ پکڑے ہوئے ہیں۔ أطرافه : ٢٤١٢ ، ٣٣٩٨، ٤٦٣٨، ٦٩١٦، ٦٩١٧۔ ٧٤٢٨ : وَقَالَ الْمَاجِشُونُ عَنْ ۷۴۲۸: اور ماجشون نے عبداللہ بن فضل سے، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عبد اللہ نے ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابو ہریرہ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی الم سے روایت فتح الباری مطبوعہ انصاریہ میں لفظ الناس“ ہے ( فتح الباری جزء ۱۳ حاشیہ صفحہ ۴۹۷) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔