صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 767
صحيح البخاری جلد ١٦ ۷۶۷ ۹۷- كتاب التوحيد مِنْ مَّغْرِبِهَا ثُمَّ قَرَأَ ذَلِكَ مُسْتَقَرٌّ لَهَا ہوتا ہے کہ اسے یہ کہا گیا ہے وہیں لوٹ جاؤ جہاں فِي قِرَاءَةِ عَبْدِ اللَّهِ۔ سے تم آئے ہو تو وہ وہاں سے نکلے گا جہاں وہ ڈوبتا ہے۔ پھر آپ نے ( یہ آیت پڑھی: ذَلِكَ مُسْتَقَرٌّ لها جیسا کہ حضرت عبد اللہ کی قراءت ہے۔ أطرافه: ۳۱۹۹، ٤٨۰۲ ، ٤٨٠٣ ، ٧٤٣٣۔ ٧٤٢٥: حَدَّثَنَا مُوسَى عَنْ إِبْرَاهِيمَ ۷۴۲۵: موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ ابراہیم سے روایت کی کہ ابن شہاب نے ہم سے السَّبَّاقِ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ ۔ وَقَالَ اللَّيْثُ بیان کیا۔ ابن شہاب نے عبید اللہ بن سباق سے روایت کی کہ حضرت زید بن ثابت ( نے کہا)۔ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ اور لیث نے کہا کہ عبد الرحمن عبد الرحمن بن خالد نے مجھ سے ابْنِ شِهَابٍ عَنِ ابْنِ السَّبَّاقِ أَنَّ زَيْدَ بیان کیا۔ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب بْنَ ثَابِتٍ حَدَّثَهُ قَالَ أَرْسَلَ إِلَيَّ أَبُو نے ابن سباق سے روایت کی کہ حضرت زید بن رض ابو بكر بَكْرٍ فَتَتَبَّعْتُ الْقُرْآنَ حَتَّى وَجَدْتُ ثابت نے ان سے ، ثابت نے ان سے بیان کیا، کہا کہ حضرت ابو آخِرَ سُورَةِ التَّوْبَةِ مَعَ أَبِي خُزَيْمَةَ نے مجھے بلا بھیجا تو میں نے قرآن کو جا بجا تلاش الْأَنْصَارِيِّ لَمْ أَجِدْهَا مَعَ أَحَدٍ غَيْرِهِ کرنا شروع کیا۔ یہاں تک کہ میں نے سورۃ توبہ لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ کی آخری آیت حضرت ابو خزیمہ انصاری کے پاس پائی۔ ان کے سوا کسی اور کے پاس اسے نہیں ( التوبة : ۱۲۸) حَتَّى خَاتِمَةِ بَرَاءَةٌ۔ پایا۔ یعنی یہ آیت لَقَدْ جَاءَكُمْ رَسُولٌ مِّنْ انْفُسِكُمْ سورة برآت کے آخر تک۔ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنَا اللَّيْتُ يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث نے ہمیں عَنْ يُونُسَ بِهَذَا وَقَالَ مَعَ أَبِي خُزَيْمَةَ بتایا۔ انہوں نے یونس سے روایت کی اور انہوں نے الْأَنْصَارِي۔ بھی یہی کہا کہ حضرت ابو خزیمہ انصاری کے پاس۔ أطرافه : ۲۸۰۷، ٤٠٤۹ ، ٤٦٧٩، ٤٧٨٤ ، ٤٩٨٦ ، ٤٩٨٨، 4989، 7191۔ ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : " یقینا تمہارے پاس تم ہی میں سے ایک رسول آیا۔“