صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 766 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 766

صحيح البخاری جلد ١٦ ۷۲۶ ۹۷- كتاب التوحيد كَانَ حَقًّا عَلَى اللَّهِ أَنْ يُدْخِلَهُ الْجَنَّةَ لایا اور نماز کو سنوار کر ادا کیا اور رمضان کے روزے هَاجَرَ فِي سَبِيلِ اللهِ أَوْ جَلَسَ فِي رکے اللہ پر لازم ہو گیا کہ اس کو جنت میں داخل أَرْضِهِ الَّتِي وُلِدَ فِيهَا قَالُوا يَا رَسُولَ کرے خواہ وہ اللہ کی راہ میں ہجرت کرے یا اپنے اللَّهِ أَفَلَا تُنَبِّئُ النَّاسَ بِذَلِكَ قَالَ إِنَّ اس ملک میں بیٹھا رہے جہاں وہ پیدا ہوا۔ صحابہ فِي الْجَنَّةِ مِائَةَ دَرَجَةٍ أَعَدَّهَا اللهُ نے کہا: یا رسول اللہ! کیا ہم لوگوں کو یہ نہ بتائیں؟ آپ نے فرمایا: جنت میں سو درجے ہیں جو اللہ نے لِلْمُجَاهِدِينَ فِي سَبِيلِهِ كُلُّ دَرَجَتَيْنِ اس کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے لئے تیار کر مَا بَيْنَهُمَا كَمَا بَيْنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ رکھتے ہیں۔ ہر دو درجوں کے درمیان اتنا ہی فاصلہ فَإِذَا سَأَلْتُمُ اللَّهَ فَسَلُوهُ الْفِرْدَوْسَ ہے جتنا آسمان زمین کے درمیان۔ اس لئے جب فَإِنَّهُ أَوْسَطُ الْجَنَّةِ وَأَعْلَى الْجَنَّةِ تم اللہ سے مانگو تو اس سے فردوس مانگو کیونکہ وہ وَفَوْقَهُ عَرْشُ الرَّحْمَنِ وَمِنْهُ تَفَجَّرُ سب سے بہترین جنت ہے اور بلند ترین جنت ہے أَنْهَارُ الْجَنَّةِ۔ طرفه: ۲۷۹۰ اور اس کے اوپر رحمان کا عرش ہے۔ اس سے جنت کی نہریں پھوٹ کر بہتی ہیں۔ ٧٤٢٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا ۷۴۲۴ : يحي بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ ابو معاویہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، هُوَ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي ذَرٍ قَالَ اعمش نے ابراہیم تیمی سے، ابراہیم نے اپنے باپ دَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّی ہے ، ان کے باپ نے حضرت ابوذر سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں مسجد میں گیا اور رسول اللہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَالِسٌ فَلَمَّا غَرَبَتِ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے۔ جب سورج الشَّمْسُ قَالَ يَا أَبَا ذَرٍ هَلْ تَدْرِي أَيْنَ غروب ہوا تو آپ نے فرمایا: ابوذر ! کیا تم جانتے ہو تَذْهَبُ هَذِهِ؟ قَالَ قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ کہ یہ کہاں جاتا ہے ؟ حضرت ابوذر کہتے تھے: میں أَعْلَمُ قَالَ فَإِنَّهَا تَذْهَبُ تَسْتَأْذِنُ فِي نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ السُّجُودِ فَيُؤْذَنُ لَهَا وَكَأَنَّهَا قَدْ قِيلَ نے نے فرمایا: یہ جا کر سجدہ کرنے کی اجازت مانگتا لَهَا ارْجِعِي مِنْ حَيْثُ جِئْتِ فَتَطْلُعُ ہے اور اسے اجازت دی جاتی ہے اور ایسا معلوم