صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 765
صحيح البخاری جلد ١٦ ۷۶۵ ۹۷- كتاب التوحيد ٧٤٢١: حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۷۴۲۱: خلاد بن یحی نے ہم سے بیان کیا کہ عیسیٰ حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ بن طہمان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ نَزَلَتْ آيَةُ الْحِجَابِ فِي زَيْنَبَ بِنْتِ کہتے تھے : حجاب کی آیت آیت حضرت زینب بنت بنت جحش جَحْشٍ وَأَطْعَمَ عَلَيْهَا يَوْمَئِذٍ خُبْزًا کے متعلق نازل ہوئی تھی اور آپ نے اس دن ان وَلَحْمًا وَكَانَتْ تَفْخَرُ عَلَى نِسَاءِ کے ولیمہ میں روٹی اور گوشت کھلایا اور وہ نبی کریم النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَتْ صلى اللہ علیہ وسلم کی ازواج پر فخر کرتی تھیں۔ کہتی تَقُولُ إِنَّ اللَّهَ أَنْكَحَنِي فِي السَّمَاءِ۔ تھیں کہ اللہ نے آسمان پر میر انکاح کیا۔ أطرافه : ٤٧٩١، ٤٧٩٢ ، ٤٧٩٣، ٤٧٩٤، ٥١٥٤، ٥١٦، ٥١٦٦، ٥١٦٨، ٥١٧٠ -٥، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨، ٦٢٣٩، ٦٢٧١۱۷۱ ٧٤٢٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۷۴۲۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ نے ہمیں خبر دی۔ ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے اعرج سے، اعرج نے حضرت ابوہریرہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ لَمَّا قَضَى ہے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْخَلْقَ كَتَبَ عِنْدَهُ فَوْقَ عَرْشِهِ إِنَّ روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ جب مخلوقات پیدا کر چکا تو اس نے اپنے عرش کے اوپر اپنے پاس یہ رَحْمَتِي سَبَقَتْ غَضَبِي۔ لکھا کہ میرا رحم میرے غضب پر سبقت رکھتا ہے۔ ٧٤٢٣ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۷۴۲۳ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ فُلَيْحٍ قَالَ حَدَّثَنِي محمد بن فلیح نے مجھے بتایا، کہا: میرے باپ نے مجھ أَبِي حَدَّثَنِي هِلَالٌ عَنْ عَطَاءِ بْنِ سے بیان کیا کہ ہلال نے مجھے بتایا۔ ہلال نے عطاء يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى بن پیار سے ، عطاء نے حضرت ابوہریرہ سے ، حضرت اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ آمَنَ بِاللهِ ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ وَرَسُولِهِ وَأَقَامَ الصَّلَاةَ وَصَامَ رَمَضَانَ آپؐ نے فرمایا: جو اللہ اور اس کے رسول پر ایمان