صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 762 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 762

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۶۲ ۹۷- كتاب التوحيد باب ۲۲ : وَكَانَ عَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ (هود: ۸) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اور اس کا عرش پانی پر ہے وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ (التوبة : ۱۲۹) اور وہ عرش عظیم کا رب ہے۔ قَالَ أَبُو الْعَالِيَةِ اسْتَوَى إلى ابو العالیہ نے کہا: اسْتَوَى إِلَى السَّمَاءِ کے معنی السَّمَاءِ (البقرة: (٣٠) ارْتَفَعَ، فَسَوالَهُنَّ ہیں: بلند ہوا۔ فَسَوَّاهُنَّ کے معنی ہیں: اس نے ان (البقرة: (۳۰) خَلَقَهُنَّ وَقَالَ مُجَاهِدٌ کو پیدا کیا۔ اور مجاہد نے کہا: استوی کے معنی ہیں: استوى (البقرة: عَلَا ٣٠) عَلَى الْعَرْشِ عرش پر بلند ہوا۔ اور حضرت ابن عبا عباس نے کہا: وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ الْمَجِيدُ (البروج : ١٦) الْمَجِيدُ کے معنی ہیں کریم اور الْوَدُودُ کے معنی ہیں الْكَرِيمُ، وَالْوَدُودُ (البروج : ١٥) (۱) الْحَبِيبُ محبت رکھنے والا۔ کہتے ہیں: حمید مجید گویا کہ یہ يُقَالُ حَمِيدٌ مَجِيدٌ (هود: ٧٤) كَأَنَّهُ فعیل کا وزن ہے ماجد سے محمود حمد سے ہے۔ فَعِيلٌ مِّنْ مَاجِدٍ مَحْمُودٌ مِّنْ حَمِدَ۔ ٧٤١٨: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي ۷۴۱۸: عبدان نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) حَمْزَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ جَامِعِ بْنِ ابو حمزہ سے روایت ہے۔ ابوحمزہ نے اعمش سے، شَدَّادٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ مُحْرِزِ عَنْ اعمش نے جامع بن شداد سے، جامع نے صفوان عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ إِنَّنِي عِنْدَ بن محرز سے، صفوان نے حضرت عمران بن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ حصین سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: میں نبی قَوْمٌ مِّنْ بَنِي تَمِيمٍ فَقَالَ اقْبَلُوا صلى اللہ علیہ وسلم کے پاس تھا جب آپ کے پاس الْبُشْرَى يَا بَنِي تَمِيمٍ قَالُوا بَشَّرْتَنَا بنو تمیم کے کچھ لوگ آئے۔ آپؐ نے فرمایا: اے فَأَعْطِنَا فَدَخَلَ نَاسٌ مِنْ أَهْلِ الْيَمَنِ بنو تمیم ! خوشخبری کو قبول کرلو۔ انہوں نے کہا: فَقَالَ اقْبَلُوا الْبُشْرَى يَا أَهْلَ الْيَمَنِ آپ نے ہمیں خوشخبری دی ہے، ہمیں کچھ دیں إِذْ لَمْ يَقْبَلْهَا بَنُو تَمِيمٍ قَالُوا قَبِلْنَا بھی۔ پھر اہل یمن سے کچھ لوگ اندر آئے۔ جِئْنَاكَ لِنَتَفَقَّهَ فِي الدِّينِ وَلِنَسْأَلَكَ آپؐ نے فرمایا: یمن والو تم خوشخبری کو قبول کر