صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 748 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 748

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۴۸ ۹۷- كتاب التوحيد عَلَّمَنِيهَا ثُمَّ أَشْفَعُ فَيَحُدُّ لِي حَدًّا قصور معاف کر دیئے گئے ہیں جو پہلے ہو چکے یا جو فَأُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ ثُمَّ أَرْجِعُ فَإِذَا رَأَيْتُ ابھی نہیں ہوئے۔ چنانچہ وہ میرے پاس آئیں رَبِّي وَقَعْتُ سَاجِدًا فَيَدَعُنِي مَا شَاءَ گے اور میں چل پڑوں گا اور اپنے رب کے اللهُ أَنْ يَدَعَنِي ثُمَّ يُقَالُ ارْفَعْ مُحَمَّدُ سامنے حاضر ہونے کی اجازت مانگوں گا اور مجھے وَقُلْ يُسْمَعُ وَسَلْ تُعْطَهُ وَاشْفَعْ اس کے حضور جانے کی اجازت دی جائے گی۔ تُشَقَّعْ فَأَحْمَدُ رَبِّي بِمَحَامِدَ عَلَّمَنِيها جب میں اپنے رب کو دیکھوں گا تو میں سجدے میں گر پڑوں گا اور جب تک اللہ چاہے گا مجھے اسی ثُمَّ أَشْفَعُ فَيَحُدُّ لِي حَدًّا فَأُدْخِلُهُمُ حالت میں رہنے دے گا۔ پھر مجھ سے کہا جائے الْجَنَّةَ ثُمَّ أَرْجِعُ فَإِذَا رَأَيْتُ رَبِّي كا: محمد سر اٹھاؤ اور کہو، تمہاری سنی جائے گی اور وَقَعْتُ سَاجِدًا فَيَدَعُنِي مَا شَاءَ اللهُ مانگو تمہیں دیا جائے گا اور سفارش کرو تمہاری أَنْ يَدَعَنِي ثُمَّ يُقَالُ ارْفَعْ مُحَمَّدُ قُلْ سفارش قبول کی جائے گی۔ تب میں اپنے رب کی يُسْمَعْ وَسَلْ تُعْطَهُ وَاشْفَعْ تُشَفَّعْ وہ خوبیاں بیان کروں گا جو وہ مجھے سکھائے گا۔ پھر فَأَحْمَدُ رَبِّي بِمَحَامِدَ عَلَّمَنِيهَا ثُمَّ میں سفارش کروں گا تو میرے لئے ایک حد مقرر أَشْفَعْ فَيَحُدُّ لِي حَدًّا فَأُدْخِلُهُمُ کر دی جائے گی اور میں ان کو جنت میں لے الْجَنَّةَ ثُمَّ أَرْجِعُ فَأَقُولُ يَا رَبِّ مَا بَقِيَ جاؤں گا۔ پھر میں واپس آؤں گا اور جب اپنے فِي النَّارِ إِلَّا مَنْ حَبَسَهُ الْقُرْآنُ ریت کو دیکھوں گا تو سجدے میں گر پڑوں گا اور جتنی دیر اللہ چاہے گا کہ میں رہوں مجھے رہنے وَوَجَبَ عَلَيْهِ الْخُلُودُ فَقَالَ النَّبِيُّ دے گا۔ پھر اس کے بعد کہا جائے گا: محمد ! اپنا سر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ مِنَ اُٹھاؤ، کہوسنا جائے گا اور مانگو تمہیں دیا جائے گا اور النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَكَانَ سفارش کرو تمہاری سفارش قبول کی جائے جائے گی۔ فِي قَلْبِهِ مِنَ الْخَيْرِ مَا يَزِنُ شَعِيرَةً ثُمَّ میں اپنے رب کی وہ خوبیاں بیان کروں گا جو وہ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا إِلَهَ إِلَّا مجھے سکھائے گا۔ پھر میں اس کے بعد سفارش اللهُ وَكَانَ فِي قَلْبِهِ مِنَ الْخَيْرِ مَا يَزِنُ کروں گا اور وہ میرے لے ایک حد مقرر کر بُرَّةً ثُمَّ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ مَنْ قَالَ لَا دے گا اور میں جنت میں ان کو لے جاؤں گا۔ پھر