صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 741 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 741

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۴۱ ۹۷ - كتاب التوحيد یا رسول اللہ ! ہم خوشی سے اپنے اپنے قیدی آزاد کرنے کے لئے تیار ہیں۔ چنانچہ اسی وقت بنو ہوازن کا چھ ہزار قیدی رہا کر دیا گیا۔ (سیرۃ الحلبیہ جلد ۳ صفحہ ۱۴۰، ۱۴۱) موسیٰ کی پرورش کے واقعہ اور محمد رسول اللہ صلی علیم کی پرورش کے واقعہ کا مقابلہ کر کے دیکھو۔ یہ دونوں واقعات آپس میں مشابہ بھی ہیں۔ لیکن پھر بھی محمد اب مو رسول اللہ صلی علیم کی پرورش کا واقعہ موسیٰ کی پرورش کے واقعہ سے اپنی شان میں ہزاروں گنا زیادہ ہے۔ اللهم صل علی محمد و على آل محمد وبارك وسلم انك حمید مجید (تفسیر کبیر جلد ۵ صفحه ۴۲۳ تا ۴۲۶) باب ۱۸ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى هُوَ اللهُ الْخَالِقُ الْبَارِيُّ الْمُصَوِّرُ (الحشر : ٢٥) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: (حق یہی ہے کہ) اللہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا اور ہر چیز کا موجد بھی ہے اور ہر چیز کو اس کی مناسب حال صورت دینے والا ہے ٧٤٠٩: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا ۷۴۰۹: اسحاق نے ہم سے بیان کیا کہ عفان نے عَفَّانُ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا مُوسَى ہمیں بتایا۔ وہیب نے ہم سے بیان کیا کہ موسیٰ هُوَ ابْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ نے جو کہ عقبہ کے بیٹے تھے، ہمیں بتایا۔ محمد بن یحی يَحْيَى بْنِ حَبَّانَ عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزِ عَنْ بن حبان نے مجھ سے ۔ نا نے مجھ سے بیان کیا۔ محمد نے ابن مجیریز سے ، ابن مجیریز نے حضرت ابو سعید خدری سے أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فِي غَزْوَةِ بَنِي الْمُصْطَلِقِ أَنَّهُمْ أَصَابُوا سَبَايَا فَأَرَادُوا غزوہ بنی مصطلق کے متعلق روایت کی کہ صحابہ نے أَنْ يَسْتَمْتِعُوا بِهِنَّ وَلَا يَحْمِلْنَ فَسَأَلُوا کچھ قیدی عورتیں غنیمت میں پائیں اور انہوں نے ان سے تعلق قائم کرنا چاہا، ایسے طور سے کہ وہ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْعَزْلِ حاملہ نہ ہوں۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ مَا عَلَيْكُمْ أَنْ لَّا تَفْعَلُوا فَإِنَّ سے عزل کے متعلق پوچھا۔ آپ نے فرمایا: تم پر اللهَ قَدْ كَتَبَ مَنْ هُوَ خَالِقٌ إِلَى يَوْمِ کیا ذائقہ ہے اگر تم نہ کرو؟ کیونکہ اللہ نے لکھ دیا الْقِيَامَةِ۔ وَقَالَ مُجَاهِدٌ عَنْ قَزَعَةً ہے جس کو اس نے قیامت کے روز تک پیدا کرنا سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدٍ فَقَالَ قَالَ النَّبِيُّ ہے۔ اور مجاہد نے قرعہ سے نقل کیا کہ میں نے