صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 729 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 729

صحیح البخاری جلد ١٦ الْمَدْحُ مِنَ اللَّهِ۔ أطرافه : ٤٦٣٤، ٤٦٣٧، ٥٢٢٠۔ ۷۲۹ ۹۷- كتاب التوحيد باتوں کو اس نے حرام کیا اور اللہ سے بڑھ کر کسی کو تعریف پسند نہیں۔ ٧٤٠٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ ۷۴۰۴: عبد ان نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ ابوحمزہ سے، ابوحمزہ نے اعمش سے، اعمش نے أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ابو صالح سے ، ابو صالح نے حضرت ابوہریرہ سے، وَسَلَّمَ قَالَ لَمَّا خَلَقَ اللهُ الْخَلْقَ كَتَبَ حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے فِي كِتَابِهِ وَهُوَ يَكْتُبُ عَلَى نَفْسِهِ روایت کی۔ آپ نے فرمایا: جب اللہ نے مخلوق پیدا کی تو اس نے اپنے نوشتہ میں اپنی ذات پر وَهُوَ وَضْعُ عِنْدَهُ عَلَى الْعَرْشِ إِنَّ رَحْمَتِي تَغْلِبُ غَضَبِي۔ فرض کرتے ہوئے لکھا وہ نوشتہ عرش پر اس کے پاس رکھا ہوا ہے کہ میری رحمت میرے غضب پر غالب رہے گی۔ أطرافه : ۳۱۹٤ ، ۷۴۲۲ ، ٧٤٥٣، ٧٥٥٣، ٧٥٥٤۔ ابو صالح ٧٤٠٥ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۷۴۰۵: عمر بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَسُ سَمِعْتُ میرے باپ نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے أَبَا صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله بیان کیا کہ میں نے ابو صالح سے سنا۔ ابو نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ تَعَالَى أَنَا عِنْدَ ظَنِّ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میرا بندہ میرے متعلق جو گمان عَبْدِي بِي وَأَنَا مَعَهُ إِذَا ذَكَرَنِي فَإِنْ کرتا ہے اس کے مطابق میں اس کے ساتھ ہوتا ذَكَرَنِي فِي نَفْسِهِ ذَكَرْتُهُ فِي نَفْسِي ہوں اور میں اس کے ساتھ ہی ہوتا ہوں جب وہ وَإِنْ ذَكَرَنِي فِي مَلَإٍ ذَكَرْتُهُ فِي مَلَإٍ مجھے یاد کرتا ہے اگر وہ اپنے دل میں مجھے یاد کرے تو خَيْرٍ مِّنْهُمْ وَإِنْ تَقَرَّبَ إِلَيَّ بِشِبْرٍ میں بھی اپنے دل میں اس کو یاد کرتا ہوں اور اگر وہ