صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 723 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 723

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۲۳ ۹۷- كتاب التوحيد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ إِذَا أَرَادَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے أَنْ يَأْتِيَ أَهْلَهُ فَقَالَ بِاسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ فرمایا: اگر تم میں سے کوئی جب اپنی بیوی کے پاس جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَيِّبِ الشَّيْطَانَ مَا آنا چاہے تو یہ کہے: اللہ کے نام سے، اے میرے رَزَقْتَنَا فَإِنَّهُ إِنْ يُقَدَّرْ بَيْنَهُمَا وَلَدٌ فِي الله ! ہمیں شیطان سے بچانا اور شیطان کو اُس سے ذَلِكَ لَمْ يَضُرُّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا۔ پرے رکھنا جو تو ہمیں عطا فرمائے۔ تو اگر دونوں کے تعلق سے کوئی بچہ مقدر ہوا تو شیطان اُس کو کبھی نقصان نہیں پہنچائے گا۔ أطرافه: ۱۴۱، ۳۲۷۱، ۳۲۸۳، ٥١٦٥، ٦٣٨٨۔ ۷۳۹۷: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۷۳۹۷ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ فضیل نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، إِبْرَاهِيمَ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ عَدِيِّ بْنِ منصور نے ابراہیم سے، ابراہیم نے ہمام سے، حَاتِمٍ قَالَ سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ تمام نے حضرت عدی بن حاتم سے روایت کی۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ أُرْسِلُ كِلَابِي انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْمُعَلَّمَةَ؟ قَالَ إِذَا أَرْسَلْتَ كِلَابَكَ پوچھا۔ میں نے کہا: میں اپنے سدھائے ہوئے الْمُعَلَّمَةَ وَذَكَرْتَ اسْمَ اللَّهِ فَأَمْسَكْنَ کتوں کو چھوڑتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: جب تم فَكُلْ وَإِذَا رَمَيْتَ بِالْمِعْرَاضِ فَخَزَقَ اپنے سدھائے ہوئے کتوں کو چھوڑو اور اللہ کا نام لو پھر وہ تمہارے لئے کچھ پکڑ لیں تو کھاؤ اور جب فَكُل۔ تم بغیر پھل کے تیر کے کوئی شکار مارو اور وہ اس کو چیر کر پھاڑ دے تو وہ بھی کھاؤ۔ أطرافه: ۱۷۵ ، ۲۰۰۴ ، ٥٤٧٥، ٥٤٧٦ ، ٥٤٧٧ ، ٥٤٨٣، ٥٤٨٤، ٥٤٨٥، ٥٤٨٦، ٥٤٨٧۔ ۷۳۹۸ : حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ۷۳۹۸: یوسف بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ قَالَ سَمِعْتُ ابو خالد احمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ہشام بن عروہ سے سنا۔ وہ اپنے باپ سے روایت عَائِشَةَ قَالَتْ قَالُوا يَا رَسُولَ اللهِ إِنَّ کرتے تھے۔ ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے