صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 722
صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۲۲ ۹۷- كتاب التوحيد ارم ٧٣٩٤ : حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۷۳۹۴ مسلم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ عَنْ رِبْعِي عَنْ حُذَيْفَةَ بتایا۔ انہوں نے عبد الملک سے، عبدالملک نے قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ربعی ہے ، ربعی نے حضرت حذیفہ سے روایت إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے أَحْيَا وَأَمُوتُ وَإِذَا أَصْبَحَ قَالَ الْحَمْدُ بستر پر آرام کرتے تو یہ دعا کرتے: اے اللہ تیرے لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ نام سے میں جیتا ہوں اور مروں گا اور جب صبح کو النُّشُور۔ أطرافه: ٦٣١٢، ٦٣١٤، ٦٣٢٤۔ اُٹھتے تو فرماتے : سب خوبیاں اس اللہ ہی کی ہیں جس نے ہمیں زندہ کیا بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مارا اور اسی کی طرف اُٹھ کر جانا ہے۔ ٧٣٩٥ : حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ ۷۳۹۵: سعد بن حفص نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ مَّنْصُورٍ عَنْ رِبْعِيّ شيبان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے، بْنِ حِرَاشٍ عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ عَنْ منصور نے ربعی بن حراش سے ، حراش نے خرشہ أَبِي ذَرٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى الله بن حر سے ، خوشہ نے حضرت ابوذر سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنَ کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب رات کو لیٹتے تو دعا کرتے: تیرے نام پر ہی ہم اللَّيْلِ قَالَ بِاسْمِكَ نَمُوتُ وَنَحْيَا فَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي مرتے ہیں اور جیتے ہیں اور جب جاگتے تو فرماتے: سب حمد اس اللہ ہی کی ہے جس نے ہمیں زندہ کیا أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ۔ بعد اس کے کہ اس نے ہمیں مارا اور اسی کی طرفه: ٦٣٢٥- طرف اٹھ کر جانا ہے۔ ٧٣٩٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۷۳۹۶: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمٍ جریر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور سے ، منصور عَنْ كُرَيْبٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ نے سالم سے، سالم نے کریب سے، کریب نے عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔