صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 724
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۷۲۴ ۹۷- كتاب التوحيد هُنَا أَقْوَامًا حَدِيثًا عَهْدُهُمْ بِشِرْكِ روایت کی ۔ وہ فرماتی تھیں: لوگوں نے کہا: یا رسول اللہ ! يَأْتُونَا بِلُحْمَانٍ لَا نَدْرِي يَذْكُرُونَ کچھ ایسے لوگ ہیں جو شرک سے نئے نئے نکل کر اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا أَمْ لَا قَالَ اذْكُرُوا آئے ہیں وہ ہمارے پاس گوشت لاتے ہیں ہم أَنْتُمْ اسْمَ اللهِ وَكُلُوا تَابَعَهُ مُحَمَّدُ نہیں جانتے کہ وہ ان پر اللہ کا نام لیتے ہیں یا نہیں؟ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَعَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ آپ نے فرمایا: تم اللہ کا نام لو۔ (ابو خالد کی طرح) مُحَمَّدٍ وَأَسَامَةُ بْنُ حَفْصٍ۔ محمد بن عبد الرحمن اور عبد العزیز بن محمد (در اور دی) اور اسامہ بن حفص نے اس کو روایت کیا۔ أطرافه: ٢٠٥٧، ٥٥٠٧ ۷۳۹۹ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۷۳۹۹ : حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ ہشام حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، قتادہ نے قَالَ صَلَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ يُسَمِّي وَيُكَبِّرُ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کا نام لے کر اور اللہ اکبر کہتے ہوئے دو مینڈھے ذبح کئے۔ أطرافه: ٥٥٥٣، ٥٥٥٤، ٥٥٥٨، ٥٥٦٤، ٥٥٦٥۔ ٧٤٠٠ : حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ ۷۴۰۰ : حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسود بن قیس سے، عَنْ جُنْدَبٍ أَنَّهُ شَهِدَ النَّبِيَّ صَلَّى الله اسود نے حضرت جندب سے روایت کی۔ وہ نبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ صَلَّى ثُمَّ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ قربانی کے دن موجود خَطَبَ فَقَالَ مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ أَنْ تھے۔ آپؐ نے نماز پڑھی پھر لوگوں سے خطاب يُصَلِّيَ فَلْيَذْبَحْ مَكَانَهَا أُخْرَى وَمَنْ کیا اور فرمایا: جس نے نماز پڑھنے سے پہلے ذبح کر لَّمْ يَذْبَحْ فَلْيَذْبَحْ بِاسْمِ اللَّهِ۔ لیا ہو تو وہ اس ذبیحہ کے بدلہ اور ذبح کرلے اور جس نے ذبح نہ کیا ہو تو وہ اب اللہ کا نام لیکر ذبح کرلے۔ أطرافه : ٩٨٥، ٥٥٠٠، ٥٥٦٢، ٦٦٧٤-