صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 721
صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۲۱ ۹۷- كتاب التوحيد إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ فِرَاشَهُ فَلْيَنْفُضْهُ روایت کی ۔ آپؐ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی بِصَنِفَةِ ثَوْبِهِ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ وَلْيَقُلْ اپنے بچھونے پر آئے تو اپنے کپڑے کے کونے سے بِاسْمِكَ رَبِّ وَضَعْتُ جَنْبِي وَبِكَ اس کو تین بار جھاڑ لے اور یہ دعا کرے: تیرے نام أَرْفَعُهُ إِنْ أَمْسَكْتَ نَفْسِي فَاغْفِرْ لَهَا سے اے میرے رب میں نے اپنے پہلو کو رکھا وَإِنْ أَرْسَلْتَهَا فَاحْفَظْهَا بِمَا تَحْفَظُ ہے اور تیرے ہی طفیل میں اس کو اُٹھاؤں گا اگر بِهِ عِبَادَكَ الصَّالِحِينَ تَابَعَهُ يَحْيَى تونے میری جان روک رکھی تو اس پر پردہ پوشی فرما کر وَبِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ اس سے درگزر فرمانا اور اگر تو نے اسے چھوڑ دیا تو عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ پھر تو اس کو (اس رحمت کے طفیل) محفوظ رکھنا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَزَادَ زُهَيْرٌ جس (رحمت) کے ذریعہ سے تو اپنے نیک بندوں وَأَبُو ضَمْرَةَ وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا عَنْ کی حفاظت کرتا ہے۔ عبدالعزیز کی طرح يحي (قطان) اور بشر بن مفضل نے بھی اس حدیث کو عُبَيْدِ اللهِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ انہوں نے عبید اللہ سے، عبید اللہ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بیان کیا ہے ۔ ان نے سعید سے، سعید نے حضرت ابوہریرہ سے، وَسَلَّمَ۔ وَرَوَاهُ ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله حضرت ابوہریرہ نے بی سی قوم سے روایت کیا۔ اور زہیر اور ابو ضمرہ اور اسماعیل بن زکریا نے اپنی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ تَابَعَهُ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَالدَّرَاوَرْدِيُّ وَأَسَامَةُ بْنُ حَفْصٍ۔ طرفه: ٦٣٢٠ - مد الله اعلم روایت میں کچھ بڑھایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے، عبید اللہ نے سعید سے، سعید نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی الم سے روایت کی۔ اور ابن عجلان نے بھی اس کو سعید سے، سعید نے حضرت يسلم ابوہریرہ سے ، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علوم ہم سے روایت کیا۔ (محمد بن عجلان کی طرح) محمد بن عبد الرحمن اور دراور دی اور اُسامہ بن حفص نے بھی اس کو بیان کیا۔