صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 718 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 718

صحیح البخاری جلد ١٦ ۷۱۸ ۹۷- كتاب التوحيد الكبير بڑائی والا ہے الحفيظ حفاظت کرنے والا ہے المقيت ہر چیز کی قوتوں کو بحال رکھنے والا ہے الْحَسِيب حساب کرنے والا الجليل بزرگی والا ہے الْكَرِيمُ عزت والا ہے الرقيب نگہبان ہے الْمُجيب دعا قبول کرنے والا ہے الْوَاسِعُ فراخی دینے والا ہے الحكيم ہر کام حکمت سے کرنے والا ہے الْوَدُودُ محبت کرنے والا ہے الْمَجِيدُ عالی شان رکھنے والا ہے الحق الْوَكِيلُ حقیقی کارساز ہے المتين الْبَاعِثُ مُردوں کو اُٹھانے والا ہے الشَّهِيدُ ہر جگہ حاضر ہے اس کا وجود خود اس کی ذات پر شاہد ہے اور سب سچائیوں کا منبع ہے الْقَوم نہایت زور آور ہے بہت بڑی قوت رکھنے والا ہے الولی حمایت کرنے والا ہے الْحَمِيدُ سب تعریفوں کا مالک ہے الْمُحْصى ہر چیز کو گننے والا ہے المبدئي پہلی بار پیدا کرنے والا ہے الْمُعِيدُ پیدائش دینے والا ہے الْمُحْيِي جلانے والا ہے الْمُمِيتُ مارنے والا ہے الحي زندہ ہے الْقَيُّومُ سب کا سہارا ہے الْوَاجِدُ ہر چیز کو پانے والا ہے الْمَاجِدُ نہایت بزرگ ہستی ہے الْقَادِرُ الْمُقَدِّم آگے بڑھانے والا ہے الأول قدرت و اختیار رکھنے والا ہے الْمُقْتَدِرُ سب قدر میں اس کے قبضہ میں ہیں سب سے پہلا ہے الظَّاهِرُ ہر چیز اپنی انتہاء میں اُس کے الْبَاطِنُ ہر چیز کی کنہہ اس کے ذریعے سے وجود کو ظاہر کرتی ہے حکمران ہے ظاہر ہوتی ہے الْمُتَعَالی پاک صفات والا ہے الْمُؤَخِّرُ پیچھے ہٹانے والا ہے الأخير سب سے پچھلا ہے الوالي البر اعلیٰ درجہ کا نیک سلوک التواب تو بہ قبول کرنے والا ہے کرنے والا ہے الْمُنْعِم انعام دینے والا ہے المُنتَقِمُ ہر عمل کی مناسب سزادینے والا ہے الْعَفُو در گزر کرنے والا ہے الرَّؤُوفُ نرمی کرنے والا ہے ملك سلطنت کا مالک ہے ذُو الْجَلال صاحب عزت و بخشش ہے الْمُلْكِ والْإِكْرَامِ الْمُقْسِطُ صحیح فیصلہ کرنے والا ہے الجامع اکٹھا کرنے والا ہے