صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 698 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 698

صحيح البخاری جلد ١٦ ۶۹۸ ۹۷- كتاب التوحيد باب ۷ قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ (ابراهيم :٥)(النحل: ٦١)(العنكبوت:٤٣) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اور وہ کامل طور پر غالب (اور) صاحب حکمت ہے سُبْحَنَ رَبِّكَ رَبِّ الْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَ (اور یہ فرمانا: ) تیر ارب جو تمام بڑائیوں کا مالک (الصافات: ۱۸۱) وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ ہے ، ان کی بیان کر دہ باتوں سے پاک ہے۔ (اور یہ (المنافقون: ٩) وَمَنْ حَلَفَ بِعِزَّةِ اللهِ فرمانان) اور عزت اللہ اور اس کے رسول کو ہی حاصل ہے۔ اور جس شخص نے اللہ اور اس کی صفات کی وَصِفَاتِهِ۔ قسم کھائی۔ وَقَالَ أَنَسٌ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور حضرت انس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وَسَلَّمَ تَقُولُ جَهَنَّمُ قَدْ قَط وَعِزَّتِكَ فرمایا: جہنم کہے گی بس بس تیری عزت کی قسم۔ وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ اور حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْقَى رَجُلٌ بَيْنَ الْجَنَّةِ نقل کیا: ایک شخص جنت اور آگ کے درمیان رہ وَالنَّارِ وَهُوَ آخِرُ أَهْلِ النَّارِ دُخُولًا جائے گا۔ وہ دوزخیوں میں سے سب سے آخری ہو گا جو جنت میں داخل ہو گا۔ وہ کہے گا: اے الْجَنَّةَ فَيَقُولُ يَا رَبِّ اصْرِفْ وَجْهِي منہ آگ سے پھیر دے۔ تیری عَنِ النَّارِ لَا وَعِزَّتِكَ لَا أَسْأَلُكَ میرے رب میرا منہ آپ سے عزت کی ہی قسم نہیں میں اس کے سوا تجھ سے غَيْرَهَا قَالَ أَبُو سَعِيدٍ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَالَ اللَّهُ اور کچھ نہیں مانگوں گا۔ (اس حدیث میں) حضرت رم ابو سعید نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عَزَّ وَجَلَّ لَكَ ذَلِكَ وَعَشَرَةُ أَمْثَالِهِ۔ فرمایا: اللہ عز وجل نے فرمایا: تمہیں یہ بھی دیا جائے وَقَالَ أَيُّوبُ وَعِزَّتِكَ لَا غِنَى بِي عَنْ گا اور اس سے دس گنا اور بھی۔ اور حضرت ایوب بَرَكَتِكَ۔ نے کہا: تیری عزت کی قسم ہے تیری برکت سے میں بے نیاز نہیں ہو سکتا۔