صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 699 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 699

صحیح البخاری جلد ١٦ ٦٩٩ ۹۷- كتاب التوحيد ۷۳۸۳: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۷۳۸۳ : ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ الْمُعَلِّمُ نے ہمیں بتایا۔ حسین معلم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ يَحْيَى عبد الله بن بریدہ نے مجھے بتایا۔ عبد اللہ نے یحییٰ بن بْنِ يَعْمَرَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ يعمرسے، بچی نے حضرت ابن عباس سے روایت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے: میں أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ تیری ہی عزت کی پناہ لیتا ہوں۔ تو وہ ذات ہے الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنَّ وَالْإِنْس جس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ تو ہی ہے وہ جو يَمُوتُونَ۔ مرتا نہیں اور جن و انس سب مرتے ہیں۔ ٧٣٨٤ : حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ ۷۳۸۴: ابوالا سود کے بیٹے نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَرَمِيٌّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ حرمی نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ شعبہ نے قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس سے، وَسَلَّمَ قَالَ يُلْقَى فِي النَّارِح وَ حضرت انس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت قَالَ لِي خَلِيفَةً حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ کی۔ آپ نے فرمایا: آگ میں لوگوں کو ڈالا جائے حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ گا۔ نیز خلیفہ نے مجھ سے کہا کہ یزید بن زریع نے ہم سے بیان کیا کہ سعید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ح۔ وَعَنْ مُّعْتَمِرٍ سَمِعْتُ أَبِي عَنْ قتادہ سے، قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی۔ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ نیز (خلیفہ نے یہ جو کہا :) معتمر سے مروی ہے کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَزَالُ يُلْقَى فِيهَا میں نے اپنے باپ سے سنا۔ انہوں نے قتادہ سے ، وَتَقُولُ هَلْ مِنْ مَّزِيدٍ حَتَّى يَضَعَ قتادہ نے حضرت انس سے، حضرت انس نے نبی فِيهَا رَبُّ الْعَالَمِينَ قَدَمَهُ فَيَنْزَوِي صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: بَعْضُهَا إِلَى بَعْضٍ ثُمَّ تَقُولُ قَدْ قَدْ (لوگ) اس میں برابر ڈالے چلے جائیں گے اور وہ بِعِزَّتِكَ وَكَرَمِكَ وَلَا تَزَالُ الْجَنَّةُ یہی کہتی جائے گی کیا کچھ اور بھی ہیں۔ یہاں تک تَفْضُلُ حَتَّى يُنْشِيَ اللهُ لَهَا خَلْقًا کہ رب العالمین اس میں اپنا قدم رکھے گا اور وہ