صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 695 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 695

صحیح البخاری جلد ١٦ ۶۹۵ ۹۷- كتاب التوحيد (لیس: ۵۹) سلام“ کہا جائے گا رب رحیم کی طرف سے۔ وَسَلَّمَ عَلَى الْمُرْسَلِينَ (الصافات: ۱۸۲) اور سلام ہو سب مُرسلین پر۔ وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَمُ عَلَيْكُمُ (الزمر:۷۴) تب اس کے داروغے ان سے کہیں گے تم پر سلامتی ہو۔ تَحِيَّتُهُمْ فِيهَا سَلم (ابراهیم : ۲۴) ان کا تحفہ ان ( جنتوں) میں سلام ہو گا۔ قِيلَ يَنُوحُ اهْبِطُ بِسَلم منا (هود: ۴۹) (تب) کہا گیا اے نوح! تو ہماری طرف سے سلامتی کے ساتھ اُتر۔ اس کے بعد یہ دعا ہے : السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ: یعنی ہم پر بھی سلامتی ہو اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی۔ یہ حصہ دعا بھی قرآن مجید سے ماخوذ ہے وَ قَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَمٌ عَلَيْكُمْ (الزمر:۷۴) اور اس کے داروغے ان سے کہیں گے تم پر سلامتی ہو۔ سلامتی اور رحمت کی دعا تمام لوگوں کے لئے بھی کی جاتی ہے جب دائیں بائیں سلام پھیرا جاتا ہے۔“ ) صحیح البخاری، ترجمه و شرح، کتاب الآذان، جلد ۲ صفحہ ۲۳۰ تا ۲۳۲) بَاب ٦ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى مَلِكِ النَّاسِ (الناس:٣) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: (وہ رب) جو تمام انسانوں کا بادشاہ (بھی) ہے فِيهِ ابْنُ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله اس کے متعلق حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ علیہ وسلم سے روایت کی۔ ۷۳۸۲: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۷۳۸۲: احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابن وهب نے ہمیں بتایا کہ یونس نے مجھے خبر دی۔ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَعِيدٍ هُوَ ابْنُ الْمُسَيَّبِ انہوں نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے سعید عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ سے جو مسیب کے بیٹے ہیں، سعید نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ يَقْبِضُ اللَّهُ الْأَرْضَ ابو ہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی صلی اللہ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَطْوِي السَّمَاءَ بِيَمِينِهِ علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: اللہ ثُمَّ يَقُولُ أَنَا الْمَلِكُ أَيْنَ مُلُوكُ الْأَرْضِ؟ قیامت کے روز اپنی قدرت کاملہ سے زمین کو