صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 684
صحيح البخاری جلد ١٦ ۶۸۴ ۹۷- كتاب التوحيد سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ سلیمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔ عبد اللہ بن دینار بْنُ دِينَارٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے مجھ سے بیان کیا۔ عبداللہ نے حضرت ابن عمر عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ مَفَاتِحُ الْغَيْبِ خَمْسٌ لَا يَعْلَمُهَا إِلَّا علیہ وسلم سے روایت کی۔ آپؐ نے فرمایا: غیب کی اللهُ لَا يَعْلَمُ مَا تَغِيضُ الْأَرْحَامُ إِلَّا چابیاں پانچ ہیں جنہیں کوئی نہیں جانتا مگر اللہ ہی۔ اللهُ وَلَا يَعْلَمُ مَا فِي غَدٍ إِلَّا اللهُ وَلَا کوئی نہیں جانتا کہ رحم کیا کچھ اپنے اندر سمیٹے ہوئے يَعْلَمُ مَتَى يَأْتِي الْمَطَرُ أَحَدٌ إِلَّا اللهُ ہیں مگر اللہ ہی اور کوئی نہیں جانتا کہ کل کو کیا ہو گا مگر اللہ ہی اور کوئی نہیں جانتا کہ بارش کب آئے وَلَا تَدْرِي نَفْسٌ بِأَيِّ أَرْضٍ تَمُوتُ گی مگر اللہ ہی اور کوئی نفس نہیں جانتا کہ کس زمین إِلَّا اللهُ وَلَا يَعْلَمُ مَتَى تَقُومُ السَّاعَةُ میں مرے گا مگر اللہ ہی اور کوئی نہیں جانتا کہ وہ إِلَّا الله۔ أطرافه : ١٠٣٩، ٤٦٢٧، ٤٦٩٧، ٤٧٧٨۔ گھڑی کب بر پا ہو گی مگر اللہ ہی۔ ۷۳۸۰: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ۷۳۸۰ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنِ سفیان ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسماعیل الشَّعْبِي عَنْ مَّسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ بن ابی خالد ) سے، اسماعیل نے شعبی سے شعبی نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ مَنْ حَدَّثَكَ أَنَّ مسروق سے مسروق نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: جو تم سے یہ کہے رَبَّهُ فَقَدْ كَذَبَ وَهُوَ يَقُولُ لَا تُدْرِكُهُ که محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے رب کو دیکھا ہے الأَبْصَارُ (الانعام : ١٠٤) وَمَنْ حَدَّثَكَ تو اُس نے یقینا جھوٹ بولا کیونکہ وہ فرماتا ہے: أَنَّهُ يَعْلَمُ الْغَيْبَ فَقَدْ كَذَبَ وَهُوَ آنکھیں اس کو نہیں پاسکتیں اور جو تم سے یہ بیان کرے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم غیب جانتے يَقُولُ لَا يَعْلَمُ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ۔ تھے تو اس نے یقیناً جھوٹ بولا کیونکہ وہ فرماتا ہے : کوئی غیب نہیں جانتا مگر اللہ ہی۔ أطرافه : ۳۲۳٤، ۳۲۳۵ ، ٤٦۱۲، ٤٨٥٥، ٧٥٣١۔