صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 683 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 683

صحیح البخاری جلد ١٦ ۶۸۳ ۹۷- كتاب التوحيد الله نام داخل نہ فرماتے کیونکہ حضور اکرم صلی الم وحی سے کلام فرماتے تھے اس لئے بعض ؟ اسماء ایسے ہیں جو بطور وحی حضور اکرم صلی ایام پر ظاہر فرمائے گئے اور ان میں صبور نام بھی ہے۔“ (خطباتِ طاہر، خطبہ جمعہ فرموده ۴ ار جولائی ۱۹۹۵ء، جلد ۱۴ صفحه ۵۰۱ تا ۵۰۳) حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: " یہ اللہ تعالیٰ کی سنت ہے کہ وہ اپنے سے بھاگنے و سے بھاگنے والے سرکشوں اور اپنے دشمنوں کو بھی رزق پہنچاتا اور سہارا دیتا ہے اور یہ اس کی رحیمیت کا نشان ہے۔ دیکھو محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دشمن خدا کے دشمن تھے۔ ابو جہل چونکہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دشمن تھا، اس لئے خدا کا بھی دُشمن تھا مگر خدا اس کو رزق دیتا تھا۔ کیوں؟ اس لئے کہ آخر تھا تو اُسی کا بندہ۔“ (خطبات محمود، خطبه جمعه فرموده ۱۱ اکتوبر ۱۹۱۸، جلد ۶ صفحه ۱۲۰) باب ٤ قَوْلُ اللهِ تَعَالَى عَلِمُ الْغَيْبِ فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا (الجن : ۲۷) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: غیب کا جاننے والا وہی ہے اور وہ اپنے غیب پر کسی کو غالب نہیں کرتا وَإِنَّ اللَّهَ عِنْدَهُ عِلْمُ السَّاعَةِ (لقمان: ٣٥) ( نیز اللہ تعالیٰ کا فرمانا:) اور قیامت ( یا کسی قوم وَانْزَلَهُ بِعِلْمِهِ (النساء : ١٦٧) وَ مَا کے آخری فیصلہ ) کا علم اللہ ہی کو ہے۔ (نیز یہ تَحْمِلُ مِنْ انْثَى وَلَا تَضَعُ إِلَّا بِعِلْمِهِ فرمانا: اُس نے اسے اپنے علم پر مشتمل کر کے اُتارا (فاطر:۱۲) إِلَيْهِ يُرَدُّ عِلْمُ السَّاعَةِ ہے۔ (اور یہ فرمانا:) اور کسی عورت کو حمل نہیں (لحم السجدة : ٤٨) قَالَ يَحْيَى الظَّاهِرُ ہوتا تا اور نہ وہ بچہ جنتی ہے مگر وہ خدا کے علم کے عَلَى كُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا وَالْبَاطِنُ عَلَى مطابق ہوتا ہے۔ نیز یہ فرمانا ) قیامت کا علم اسی کی طرف لوٹایا جاتا ہے (یعنی قیامت کا کامل علم كُلِّ شَيْءٍ عِلْمًا۔ اسی کو حاصل ہے۔) بچی نے کہا کہ وہ اپنے علم کی وجہ سے ہر شے پر ظاہر ہے اور اپنے علم کی وجہ سے ہر شے سے پوشیدہ ہے۔ ۷۳۷۹: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ حَدَّثَنَا ۷۳۷ : خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا کہ به