صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 675 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 675

صحیح البخاری جلد ١٦ ۶۷۵ ۹۷ - كتاب التوحيد نہ یقینی طور پر خدا کی ہستی کا قائل ہو سکتا ہے۔ اور یہ پاک اور کامل توحید صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعہ سے ملتی ہے۔“ (حقیقة الوحی، روحانی خزائن جلد ۲۲ صفحه (۱۲۱) بَاب ۲ : قَوْلُ اللَّهِ تَبَارَكَ وَتَعَالَى قُلِ ادْعُوا اللَّهَ أَوِ ادْعُوا الرَّحْمَنَ أَيَّا مَّا تَدْعُوا فَلَهُ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَى (بنی اسرائیل: ۱۱۱) اللہ تبارک و تعالیٰ کا یہ فرمانا: تم اللہ کو پکارو یا رحمن کو پکارو جس نام سے بھی تم پکارو، اس کے تو سب نام ہی اچھے ہیں ٧٣٧٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۷۳۷۶ : محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ ابو معاویہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعمش سے، زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ وَأَبِي ظَبْيَانَ عَنْ جَرِيرٍ اعمش نے زید بن وہب اور ابوظبیان سے، ان بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ دونوں نے حضرت جریر بن عبد اللہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَرْحَمُ اللَّهُ مَنْ لَّا يَرْحَمُ النَّاسَ طرفه : ٦٠١٣ - فرمایا: اللہ اس پر رحم نہیں کرے گا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا۔ ۷۳۷۷: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۷۳۷۷: ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَاصِمِ الْأَحْوَلِ زید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عاصم احول سے، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِي عَنْ أَسَامَةَ عاصم نے ابو عثمان نہدی سے ، ابو عثمان نے حضرت اسامہ بن زید سے روایت کی۔ انہوں نے کہا کہ بْنِ زَيْدٍ قَالَ كُنَّا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے کہ اتنے میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذْ جَاءَهُ رَسُولُ إِحْدَى آپ کی بیٹیوں میں سے ایک بیٹی کا پیغام رساں بَنَاتِهِ تَدْعُوهُ إِلَى ابْنِهَا فِي الْمَوْتِ آپ کے پاس آیا۔ اس (بیٹی) نے آپ کو اپنے فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیٹے کے پاس بلایا جو مرنے کے قریب تھا تو نبی ارْجِعْ فَأَخْبِرْهَا أَنَّ لِلَّهِ مَا أَخَذَ وَلَهُ مَا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: واپس جاؤ اور اُسے کہو