صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 672 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 672

صحیح البخاری جلد ١٦ ۶۷۲ ۹۷- كتاب التوحيد أَحَدٌ (الاخلاص: ۲) يُرَدِّدُهَا فَلَمَّا هُوَ اللهُ أَحَدٌ پڑھتے ہوئے سنا جسے وہ بار بار دھرا أَصْبَحَ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رہا تھا۔ جب صبح ہوئی تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے وَسَلَّمَ فَذَكَرَ لَهُ ذَلِكَ فَكَأَنَّ الرَّجُلَ پاس آیا اور آپ سے یہ ذکر کیا اور وہ شخص اس سورۃ يَتَقَالُّهَا فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کو کم سمجھتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ إِنَّهَا اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، لَتَعْدِلُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ۔ زَادَ إِسْمَاعِيلُ یہ سورۃ تو تہائی قرآن کے برابر ہے۔ اسماعیل بن بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ جعفر نے کچھ بڑھایا۔ انہوں نے مالک سے ، مالک عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ أَخْبَرَنِي أَخِي نے عبد الرحمن سے ، عبد الرحمن نے اپنے باپ سے، قَتَادَةُ بْنُ النُّعْمَانِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی ان کے باپ نے حضرت ابوسعید (خدری) سے روایت کیا کہ میرے بھائی حضرت قتادہ بن نعمان اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ -٦٦٤٣ ،5015 ،50أطراقه: ٥٠١٣، ١٤ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔ ٧٣٧٥: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۷۳۷۵: احمد بن صار صالح نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا عَمْرُو عَنِ ابن وهب نے ہمیں بتایا۔ عمرو نے ہم سے بیان ابْنِ أَبِي هِلَالٍ أَنَّ أَبَا الرِّجَالِ مُحَمَّدَ کیا۔ انہوں نے ابن ابی ہلال سے روایت کی کہ ابو بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ عَنْ أُمِّهِ عَمْرَةَ رجال محمد بن عبد الرحمن نے ان سے بیان کیا، بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ وَكَانَتْ فِي حَجْرِ ابور جال نے اپنی ماں عمرہ بنت عبدالرحمن سے عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ روایت کی۔ اور ان کی ماں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وَسَلَّمَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ زوجہ حضرت عائشہ کی پرورش میں تھیں۔ عمرہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلًا عَلَى سَرِيَّةٍ حضرت عائشہؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وَكَانَ يَقْرَأُ لِأَصْحَابِهِ فِي صَلَاتِهِ وسلم نے ایک شخص کو کسی لشکر کا امیر مقرر کر کے بھیجا فَيَخْتِمُ بِقُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ فَلَمَّا رَجَعُوا اور وہ اپنی نماز میں اپنے ساتھیوں کو (قرآن) پڑھ