صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 671 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 671

صحيح البخاری جلد ١٦ ۶۷۱ ۹۷- كتاب التوحيد مِنْهُمْ وَتَوَقَّ كَرَائِمَ أَمْوَالِ النَّاسِ لَوٹا دی جائے گی جب وہ اس کا اقرار کر لیں تو پھر ان سے (زکوۃ) لو اور لوگوں کے عمدہ اور قیمتی مال (لینے) سے بچتے رہو۔ -7371 ،أطراقه: ١٣٩٥، ١٤٥٨، ١٤٩٦، ٢٤٤٨، ٤٣٤٧ ۷۳۷۳: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۷۳۷۳ : محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ غندر حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔ شعبہ أَبِي حَصِينٍ وَالْأَشْعَثِ بْنِ سُلَيْمٍ نے ابو حصین اور اشعث بن سلیم سے روایت کی۔ سَمِعَا الْأَسْوَدَ بْنَ هِلَالٍ عَنْ مُعَاذِ ان دونوں نے اسود بن ہلال سے سنا۔ اسود نے بْنِ جَبَلٍ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ حضرت معاذ بن جبل سے روایت کی۔ انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا مُعَاذُ أَتَدْرِي مَا حَقُّ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معاذ! کیا تم جانتے ہو کہ اللہ کا بندوں پر کیا حق ہے؟ حضرت اللهِ عَلَى الْعِبَادِ؟ قَالَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ معاذ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلَا يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا أَتَدْرِي مَا حَقَّهُمْ عَلَيْهِ قَالَ اللہ آپ نے فرمایا: یہ کہ وہ اس کی عبادت کریں اور اس کا کسی چیز کو بھی شریک نہ ٹھہرا نہ ٹھہرائیں۔ کیا تم وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ قَالَ أَنْ لَّا يُعَذِّبَهُمْ۔ جانتے ہو کہ ان کا اللہ پر حق کیا ہے ؟ انہوں نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: یہ کہ ان کو عذاب نہ دے۔ أطرافه: ٢٨٥٦ ، ٥٩٦٧، ٦٢٦٧ ، ٦٥٠٠۔ ٧٣٧٤ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنِي ۷۳۷۴: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ مالک نے مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللهِ مجھے بتایا۔ انہوں نے عبدالرحمن بن عبد اللہ بن بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي صَعْصَعَةَ عبد الرحمن بن ابی صعصعہ سے، عبد الرحمن نے اپنے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو سعید خدریؓ أَنَّ رَجُلًا سَمِعَ رَجُلًا يَقْرَأُ قُلْ هُوَ اللهُ سے روایت کی کہ ایک شخص نے کسی آدمی کو قانی