صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 670 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 670

صحیح البخاری جلد ١٦ ۶۷۰ ۹۷ - كتاب التوحيد زَكَرِيَّاءُ بْنُ إِسْحَاقَ عَنْ يَحْيَى بْنِ اسحاق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی (بن محمد ) عَبْدِ اللهِ بْنِ صَيْفِي عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ بن عبد اللہ بن صیفی سے، یحییٰ نے ابو معبد سے، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ ابو معبد نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت مُعَاذًا إِلَى الْيَمَنِ۔ معاذ کو یمن کی طرف بھیجا۔ -737٢٤، ٤٣٤٧، ٢48 ،1496 ،1458 ،أطرافه: ١٣٩٥ ۷۳۷۲ : حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۷۳۷۲ : عبد اللہ بن ابی الاسود نے مجھ سے بیان الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْعَلَاءِ کیا کہ فضل بن علاء نے ہمیں بتایا۔ اسماعیل بن حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أُمَيَّةَ عَنْ يَحْيَى اُمیہ نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے بچی (بن بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ صَيْفِي أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا محمد بن عبد اللہ بن صیفی سے روایت کی۔ انہوں مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ يَقُولُ سَمِعْتُ نے ابو معبد سے سنا جو حضرت ابن عباس کے غلام ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ لَمَّا بَعَثَ النَّبِيُّ تھے۔ وہ کہتے تھے : میں نے حضرت ابن عباس سے سنا۔ حضرت ابن عباس کہتے تھے: جب نبی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُعَاذَا إِلَى نَحْوِ أَهْلِ الْيَمَنِ قَالَ لَهُ إِنَّكَ تَقْدَمُ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت معاذ کو اہل یمن کی طرف بھیجا تو آپ نے اُن سے فرمایا: تم ایسے لوگوں عَلَى قَوْمٍ مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ فَلْيَكُنْ کے پاس جارہے ہو جو اہل کتاب میں سے ہیں اس أَوَّلَ مَا تَدْعُوهُمْ إِلَى أَنْ يُوَحِّدُوا اللَّهَ لئے سب سے پہلی بات جس کی طرف تم ان کو تَعَالَى فَإِذَا عَرَفُوا ذَلِكَ فَأَخْبِرْهُمْ أَنَّ بلاؤ یہ ہو کہ وہ اللہ تعالیٰ کو ایک مانیں۔ جب وہ یہ اللهَ فَرَضَ عَلَيْهِمْ خَمْسَ صَلَوَاتٍ سمجھ لیں تو پھر ان کو بتاؤ کہ اللہ نے اُن پر اُن کے فِي يَوْمِهِمْ وَلَيْلَتِهِمْ فَإِذَا صَلَّوْا دن رات میں پانچ نمازیں مقرر کی ہیں۔ جب وہ فَأَخْبِرْهُمْ أَنَّ اللَّهَ افْتَرَضَ عَلَيْهِمْ (نمازیں) پڑھنے لگیں تو ان کو بتاؤ کہ اللہ نے ان زَكَاةَ أَمْوَالِهِمْ تُؤْخَذُ مِنْ غَنِيِّهِمْ فَتُرَدُّ کے مالوں میں ان پر زکوۃ مقرر کی ہے جو اُن کے عَلَى فَقِيرِهِمْ فَإِذَا أَقَرُّوا بِذَلِكَ فَخُذْ مالداروں سے لی جائے گی اور ان کے محتاجوں کو