صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 45 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 45

صحیح البخاری جلد ۱۶ لده ۸۸ کتاب استتابة المرتدين۔۔۔ الله الله رحیم بْنَ مَخْرَمَةَ وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَبْدِ خبر دی کہ حضرت مسور بن مخرمہ اور عبد الرحمن الْقَارِيَّ أَخْبَرَاهُ أَنَّهُمَا سَمِعَا عُمَرَ بْنَ بن عبد قاری دونوں نے اُن کو بتایا کہ اُنہوں نے الْخَطَّابِ يَقُولُ سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ حضرت عمر بن خطاب سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں حَكِيمٍ يَقْرَأُ سُورَةَ الْفُرْقَانِ فِي حَيَاةِ نے رسول اللہ صلی علیم کی زندگی میں ہشام بن حکیم رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كو سورة الفرقان پڑھتے سنا، میں اُن کی قراءت کو فَاسْتَمَعْتُ لِقِرَاءَتِهِ فَإِذَا هُوَ يَقْرَؤُهَا غور سے سننے لگا تو معلوم ہوا کہ وہ اس کو بہت سی عَلَى حُرُوفِ كَثِيرَةٍ لَمْ يُقْرِنِيهَا ایسی طرزوں سے پڑھ رہے ہیں جو رسول اللہ علی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے مجھے نہیں پڑھائی تھیں۔ قریب تھا کہ میں نماز كَذَلِكَ فَكَرْتُ أُسَاوِرُهُ فِي الصَّلَاةِ میں ہی اُن پر حملہ کر بیٹھتا مگر میں نے اُن کا اُس فَانْتَظَرْتُهُ حَتَّى سَلَّمَ ثُمَّ لَبَّبْتُهُ بِرِدَائِهِ وقت تک انتظار کیا کہ اُنہوں نے سلام پھیرا۔ پھر أَوْ بِرِدَانِي - فَقُلْتُ مَنْ أَقْرَأَكَ میں نے ان کی چادر گریبان سے پکڑ لی یا کہا کہ میں نے اپنی چادر ان کے گلے میں ڈال کر ان کو پکڑ لیا هَذِهِ السُّورَةَ؟ قَالَ أَقْرَأَنِيهَا رَسُولُ اللَّهِ اور میں نے کہا: یہ سورۃ تم کو کس نے پڑھائی؟ وہ کہنے لگے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے یہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ لَهُ كَذَبْتَ فَوَاللَّهِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ سورۃ پڑھائی تھی۔ میں نے اُن سے کہا: تم نے غلط وَسَلَّمَ أَقْرَأَنِي هَذِهِ السُّورَةَ الَّتِي کہا ہے ۔ ا ہے۔ اللہ کی قسم ! رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سَمِعْتُكَ تَقْرَؤُهَا، فَانْطَلَقْتُ أَقُودُهُ نے مجھے بھی یہ سورہ پڑھائی تھی جسے میں نے تمہیں إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ پڑھتے سنا۔ یہ کہ کر میں انہیں رسول اللہ صلی اللہ فَقُلْتُ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي سَمِعْتُ علیہ وسلم کی طرف کھینچتے ہوئے چل پڑا۔ میں نے هَذَا يَقْرَأُ بِسُورَةِ الْفُرْقَانِ عَلَى حُرُوفٍ کہا : یا رسول اللہ ! میں نے اس کو سورۃ الفرقان ایسی لَمْ تُقْرِنِيهَا وَأَنْتَ أَقْرَأْتَنِي سُورَةَ طرزوں سے پڑھتے سنا ہے جو آپ نے مجھے نہیں الْفُرْقَانِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پڑھائی حالانکہ آپ نے ہی مجھے سورۃ الفرقان وَسَلَّمَ أَرْسِلْهُ يَا عُمَرُ اقْرَأْ يَا هِشَامُ پڑھائی تھی۔ رسول اللہ صلی الہیم نے فرمایا: عمر ا سے فَقَرَأَ عَلَيْهِ الْقِرَاءَةَ الَّتِي سَمِعْتُهُ يَقْرَؤُهَا چھوڑ دو۔ ہشام ! تم پڑھو ، تو حضرت ہشام نے آپ