صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 46 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 46

صحیح البخاری جلد ۱۹ ۴۶ ۸۸ کتاب استتابة المرتدين فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے سامنے اُسی قراءت میں پڑھا جو میں نے اُن کو هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ پڑھتے سنا تھا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْرَأْ يَا عُمَرُ اس طرح یہ سورۃ نازل کی گئی۔پھر رسول اللہ صلی للہ یتیم فَقَرَأْتُ فَقَالَ هَكَذَا أُنْزِلَتْ ثُمَّ قَالَ نے فرمایا: عمر ا تم پڑھو اور میں نے پڑھی۔آپ نے إِنَّ هَذَا الْقُرْآنَ أُنْزِلَ عَلَى سَبْعَةِ أَحْرُفٍ فرمایا: اِسی طرح نازل کی گئی۔پھر آپ نے فرمایا کہ یہ قرآن سات طرزوں پر نازل کیا گیا۔اس لئے جو فَاقْرَءُوا مَا تَيَسَّرَ مِنْهُ۔طر ز بھی آسان ہو وہی پڑھو۔أطرافه: ٢٤١٩، ٤٩٩٢، ٥٠٤١، ٧٥٥۔٦٩٣٧ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۹۳۷: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا وکیع نے ہمیں بتایا۔اور یحی بن موسیٰ) نے ہم سے وَكِيعٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ بیان کیا کہ وسیع نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سے، اعمش نے ابراہیم (شخصی) سے، ابراہیم نے لَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ الَّذِينَ آمَنُوا وَ علقمہ سے علقمہ نے حضرت عبد اللہ بن مسعود) ، لَمْ يَلْبِسُوا إِيمَانَهُمْ بِظُلْمٍ (الأنعام : ۸۳) رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: جب شَقَّ ذَلِكَ عَلَى أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى یہ آیت نازل ہوئی کہ وہ لوگ جو ایمان لائے ہیں اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالُوا أَيُّنَا لَمْ يَظْلِمْ اور انہوں نے اپنے ایمان کو کسی ظلم سے بھی آلودہ نہیں کیا۔تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ پر یہ شاق گزرا اور وہ کہنے لگے: ہم میں سے کس نے اپنی جان پر ظلم نہیں کیا؟ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ هُوَ كَمَا قَالَ لُقْمَانُ لِابْنِهِ يبنى لا وسلم نے فرمایا: وہ معنی نہیں جو تم سمجھتے ہو بلکہ اس تُشْرِكْ بِاللهِ إِنَّ السّركَ لَظُلُمٌ عَظِيمٌ۔کا وہی مفہوم ہے جو لقمان نے اپنے بیٹے سے کہا: (لقمان: ١٤) اے میرے بیٹے ! اللہ کا شریک کسی کو مت قرار نَفْسَهُ؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ كَمَا تَظُنُّونَ إِنَّمَا دے۔شرک یقیناً بہت بڑا ظلم ہے۔أطرافه: ٣٢، ٣٣٦٠، ٣٤٢٨، ٣٤٢٩، ٤٦٢٩، ٤٧٧٦، ٦٩١٨۔