صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 650
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۵۰ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة عَبْدِ الرَّحْمَنِ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يُحَدِّثُ عبد الرحمن نے مجھے خبر دی کہ انہوں نے حضرت رَهْطًا مِنْ قُرَيْشٍ بِالْمَدِينَةِ وَذَكَرَ كَعْبَ معاویہ سے سنا۔وہ مدینہ میں قریش کی ایک جماعت الْأَحْبَارِ فَقَالَ إِنْ كَانَ مِنْ أَصْدَقِ سے بیان کر رہے تھے اور انہوں نے کعب الاحبار هَؤُلَاءِ الْمُحَدِّثِينَ الَّذِينَ يُحَدِّثُونَ عَنْ کا ذکر کیا اور کہنے لگے: اگر چہ وہ ان تمام محدثین سے أَهْلِ الْكِتَابِ وَإِنْ كُنَّا - مَعَ ذَلِكَ - جو اہل کتاب کی روایت کی بنا پر باتیں بیان کرتے لَنَبْلُو عَلَيْهِ الْكَذِبَ۔ہیں سب سے زیادہ بچے ہیں اس کے باوجود ہم ان کی بھی بعض باتیں جھوٹی پا یا کرتے تھے۔٧٣٦٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۷۳۶۲ محمد بن بشار نے مجھ سے بیان کیا کہ عثمان حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ أَخْبَرَنَا عَلِيٌّ بن عمر نے ہمیں بتایا۔علی بن مبارک نے ہم سے بْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بیان کیا۔علی نے یحی بن ابی کثیر سے، يجي نے عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے حضرت ابوہریرہ سے كَانَ أَهْلُ الْكِتَابِ يَقْرَءُونَ التَّوْرَاةَ روایت کی۔انہوں نے کہا: اہل کتاب تورات، بِالْعِبْرَانِيَّةِ وَيُفَسِرُونَهَا بِالْعَرَبِيَّةِ لِأَهْلِ عبرانی زبان میں پڑھا کرتے تھے اور مسلمانوں کے الْإِسْلَامِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ لئے عربی زبان میں اس کی تفسیر کیا کرتے تھے تو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُصَدِّقُوا أَهْلَ الْكِتَابِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اہل کتاب کو نہ سچا کہو اور نہ جھوٹا کہو اور یہ کہو : ہم اللہ پر ایمان وَلَا تُكَذِّبُوهُمْ وَقُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا لائے ہیں اور اس پر جو ہماری طرف اُتارا گیا اور جو أُنْزِلَ إِلَيْنَا وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْكُمْ الْآيَةَ۔تمہاری طرف اُتارا گیا۔أطرافه: ٤٤٨٥، ٧٥٤٢ - ٧٣٦٣: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۳۶۳: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ عَنْ کہ ابراہیم نے ہمیں بتایا۔ابن شہاب نے ہم سے عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ ابْنَ عَبَّاسِ بیان کیا۔ابن شہاب نے عبید اللہ بن عبد اللہ سے عَنْهُمَا قَالَ كَيْفَ تَسْأَلُونَ سے روایت کی کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما أَهْلَ الْكِتَابِ عَنْ شَيْءٍ وَكِتَابُكُمْ نے کہا: تم اہل کتاب سے کسی بات کے متعلق کیسے رَضِيَ الله