صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 649 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 649

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۳۹ ۹۲ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة أَنَّ امْرَأَةً مِّنَ الْأَنْصَارِ أَتَتْ رَسُولَ اللهِ محمد بن جبیر نے مجھے بتایا کہ ان کے باپ حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَكَلَّمَتْهُ فِي جبير بن مطعم نے اُن کو خبر دی کہ انصار کی ایک شَيْءٍ فَأَمَرَهَا بِأَمْرِ فَقَالَتْ أَرَأَيْتَ يَا عورت رسول اللہ لی ایم کے پاس آئی اور اس نے رَسُولَ اللهِ إِنْ لَّمْ أَجِدْكَ قَالَ إِنْ لَّمْ آپ سے کسی امر کے متعلق بات کی تو آپ نے اس تَجِدِينِي فَأْتِي أَبَا بَكْرٍ زَادَ الْحُمَيْدِيُّ کے متعلق ایک فرمان جاری کیا۔اس نے کہا: یا عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ كَأَنَّهَا تَعْنِي رسول اللہ ! بتائیں اگر میں آپ کو نہ پاؤں؟ آپ نے فرمایا: اگر تم مجھے نہ پاؤ تو ابو بکر کے پاس آؤ۔حمیدی الْمَوْتَ۔أطرافه: ٣٦٥٩، ٧٢٢٠۔نے ابراہیم بن سعد سے روایت کرتے ہوئے اتنا بڑھایا کہ اس کا مطلب تھا آپ وفات پا جائیں۔تشريح: الْأَحْكَامُ الَّتِي تُعْرَفُ بِالدَّلائل وہ احکام جو دلائل سے معلوم کئے جائیں۔علامہ عینی بیان کرتے ہیں کہ یہ باب ایسے احکام کے بیان میں ہے جن کی معرفت دلائل کے ذریعہ حاصل کی جاتی ہے۔یعنی شرعی یا عقلی مناسبت کے ساتھ قائم کیے گئے دلائل کے ذریعہ اور یہ اس طرح ہے کہ کسی بات کا حکم کسی دوسری بات سے اس کے شرعا یا عقلا لازم و ملزوم ثابت ہونے سے اخذ کیا جاتا ہے۔وہ بیان کرتے ہیں کہ دلیل وہ ہوتی ہے جو مطلوب و مقصود کی طرف رہنمائی کرے اور جس چیز سے دلیل قائم کی جائے اُس کے وجود سے ہی دلیل کا علم مستلزم ہو۔دلالت کا معنی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد سے واضح ہے کہ جب آپ سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے آیت کریمہ فَمَن يَعْمَلْ مِثْقَالَ ذَرَةٍ خَيْر ايرة ( الزلزال :٨) سے دلیل قائم کرتے ہوئے یہ اشارہ فرمایا کہ خاص کا حکم عام میں داخل ہے۔یعنی گدھا جو خاص ہے اُس کا حکم عام حکم کے تابع ہے۔اس کے معنی یہ ہیں کہ جس نے اسے اللہ کی خاطر رکھا تو وہ نیکی کرنے والا ہے اور وہ اس کی اچھی جزا پائے گا اور جس نے اسے فخر اور ریا کاری کے لیے رکھا تو وہ برائی کرنے والا ہے اور وہ اس کا بُرا ہی بدلہ پائے گا۔(عمدۃ القاری، جزء ۲۵ صفحہ ۷۰) باب ٢٥ قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَسْأَلُوا أَهْلَ الْكِتَابِ عَنْ شَيْءٍ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: اہل کتاب سے کسی بات کے متعلق بھی نہ پوچھو :٧٣٦١ وَقَالَ أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ٧٣٦١: اور ابو الیمان نے کہا کہ شعیب نے زہری شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي حُمَيْدُ بْنُ سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ حمید بن