صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 648 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 648

صحیح البخاری جلد ۱۶ VWh ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة صد الله سلم ف ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي نے ابن شہاب سے روایت کی کہ عطاء بن ابی رباح رَبَاحٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ نے مجھے بتایا۔ عطاء نے حضرت جابر بن عبد الله النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَكَلَ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا بی عملی می روم صلی علیم نے فرمایا: ثُومًا أَوْ بَصَلًا فَلْيَعْتَزِلْنَا - أَوْ لِيَعْتَزِلْ جو لہسن یا پیاز کھائے وہ ہم سے الگ رہے یا فرمایا :) مَسْجِدَنَا - وَلْيَقْعُدْ فِي بَيْتِهِ وَإِنَّهُ أُتِيَ ہماری مسجد سے الگ رہے اور وہ اپنے گھر : اور وہ میں ہی بیٹھا رہے اور آپ کے پاس ایک برتن لایا گیا۔ بِبَدْرٍ - قَالَ ابْنُ وَهْبٍ يَعْنِي طَبَقًا فِيهِ ابن وہب نے کہا: یعنی ہانڈی جس میں کچھ کچی خَضِرَاتٌ مِّنْ بُقُولٍ - فَوَجَدَ لَهَا رِيحًا ترکاریاں تھیں۔ آپ نے اُن کی بو محسوس کی تو آپ فَسَأَلَ عَنْهَا فَأَخْبِرَ بِمَا فِيهَا مِنَ نے ان کے متعلق پوچھا۔ جو اس میں ترکاریاں تھیں الْبُقُولِ فَقَالَ قَرِبُوهَا فَقَرَّبُوهَا إِلَى آپؐ کو بتائی گئیں۔ آپؐ نے فرمایا: انہیں ان کے بَعْضِ أَصْحَابِهِ كَانَ مَعَهُ فَلَمَّا رَآهُ سامنے رکھو۔ چنانچہ انہوں نے صحابہ میں سے کسی كَرِهَ أَكْلَهَا قَالَ كُلِّ فَإِنِّي أُنَاجِي مَنْ کے سامنے رکھیں جو آپ کے ساتھ تھے۔ جب لَّا تُنَاجِي۔ وَقَالَ ابْنُ عُفَيْرٍ عَنِ ابْنِ انہوں نے آنحضرت صلی علی ایم کو دیکھا کہ آپ نے ان وَهْبٍ بِقِدْرٍ فِيهِ خَضِرَاتٌ وَلَمْ يَذْكُرِ کے کھانے سے کراہت کی ہے تو آپؐ نے فرمایا: تم اللَّيْثُ وَأَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ قِصَّةَ کھاؤ کیونکہ میں اس سے مناجات کرتا ہوں جس الْقِدْرِ فَلَا أَدْرِي هُوَ مِنْ قَوْلِ الزُّهْرِيِّ سے تم مناجات نہیں کرتے۔ اور ابن عفیر نے ابن وہب سے نقل کیا کہ ایک ہانڈی لائی گئی جس میں أَوْ فِي الْحَدِيثِ۔ ترکاری تھی اور لیٹ اور ابو صفوان نے یونس سے ہانڈی کا واقعہ نہیں ذکر کیا اس لئے میں نہیں جانتا أطرافه: ٨٥٤، ٨٥٥، ٥٤٥٢۔ کہ آیا یہ زہری کا قول ہے یا حدیث میں ہے۔ ٧٣٦٠ : حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدِ ۷۳۶۰: عبید اللہ بن سعد بن ابراہیم نے ہم سے بْنِ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي وَعَمِّي قَالَا بیان کیا کہ میرے باپ اور میرے چچانے ہمیں حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِيهِ أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بتایا۔ ان دونوں نے کہا: ہمارے باپ نے ہم سے جُبَيْرٍ أَنَّ أَبَاهُ جُبَيْرَ بْنَ مُطْعِمٍ أَخْبَرَهُ بیان کیا۔ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ