صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 647
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۴۷ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْحَيْضِ كَيْفَ تَغْتَسِلُ کہ اس سے فارغ ہونے کے بعد کیسے نہائے ؟ آپ مِنْهُ قَالَ تَأْخُدِينَ فِرْصَةً مُمَسَّكَةً نے فرمایا: تم ایک کپڑا جس کو مشک لگی ہو لو اور اس فَتَوَكَّئِينَ بِهَا قَالَتْ كَيْفَ أَتَوَضَّأُ بِهَا کے ذریعے سے تم دھو کر صاف کرو۔اس نے کہا: يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یا رسول اللہ ! میں اس سے کیسے صاف کروں؟ نبی وَسَلَّمَ تَوَفَّنِي قَالَتْ كَيْفَ أَتَوَضًا لم نے فرمایا: دھو کر صاف کرو۔اس نے کہا: بِهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله يا رسول اللہ ! میں اس سے کیسے پاک صاف کروں؟ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّئِينَ بِهَا قَالَتْ عَائِشَةُ في ما علی ایم نے فرمایا: اس کے ذریعہ سے صاف ستھری فَعَرَفْتُ الَّذِي يُرِيدُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله ہو جاؤ۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں: میں وہ بات سمجھ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَذَبْتُهَا إِلَيَّ فَعَلَّمْتُهَا۔گئی جو رسول اللہ صلی ہی ہم چاہتے تھے تو میں نے اس عورت کو اپنی طرف کھینچ لیا اور اس کو سمجھا دیا۔أطرافه: 314، 315۔:٧٣٥٨ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۷۳۵۸ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو بشر سے، سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أُمَّ ابوبشر نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت حُفَيْدٍ بِنْتَ الْحَارِثِ بْنِ حَزْنِ أَهْدَتْ ابن عباس سے روایت کی کہ حضرت ام حفید بنت إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمْنًا حارث بن حزن نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کچھ گھی وَأَقِطًا وَأَضَبًا فَدَعَا بِهِنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اور پنیر اور گو ہیں بطور تحفہ کے بھیجیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو منگوایا اور وہ آپ کے دستر خوان اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُكِلْنَ عَلَى مَائِدَتِهِ پر کھائی گئیں۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کراہت فَتَرَكَهُنَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کرنے والے کی طرح ان سے ہاتھ کھینچ لیا، اگر وہ كَالْمُتَقَذِرِ لَهُ، وَلَوْ كُنَّ حَرَامًا مَا حرام ہوتیں تو آپ کے دستر خوان پر نہ کھائی جائیں أُكِلْنَ عَلَى مَائِدَتِهِ وَلَا أَمَرَ بِأَكْلِهِنَّ اور آپ نے ان کے کھانے کا حکم بھی نہیں دیا۔أطرافه ٢٥٧٥، ٥٣٨٩، ٥٤٠٢۔٧٣٥٩: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ۷۳۵۹: احمد بن صالح نے ہم سے بیان کیا کہ ابن حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ وہب نے ہمیں بتایا۔یونس نے مجھے خبر دی۔یونس