صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 646
صحیح البخاری جلد ۱۶ ٦٣٦ ۹۶ - کتاب الاعتصام بالكتاب والسنة وَتَعَفُّفًا وَلَمْ يَنْسَ حَقَّ اللَّهِ فِي رِقَابِهَا لئے نیکیاں ہوں گی اور یہ گھوڑے ایسے شخص کے وَلَا ظُهُورِهَا فَهِيَ لَهُ سِتْرٌ وَرَجُلٌ رَبَطَهَا لئے ثواب ہیں۔ اور ایک شخص نے اپنی ضرورت فَخْرًا وَرِيَاءٌ فَهِيَ عَلَى ذَلِكَ وِزْرٌ وَسُئِلَ پوری کرنے کے لئے اور مانگنے سے بچنے کی غرض رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ سے ان کو باندھا اور اللہ کا وہ حق نہ بھولا جو اُن کی الْحُمُرِ قَالَ مَا أَنْزَلَ اللهُ عَلَيَّ فِيهَا إِلَّا گردنوں اور ان کی پیٹھوں میں ہے تو یہ گھوڑے هَذِهِ الْآيَةَ الْفَادَّةَ الْجَامِعَةَ: فَمَنْ يَعْمَلْ اس کیلئے پردہ پوشی کا موجب ہوں گے۔ اور ایک مِثْقَالَ ذَرَّةٍ خَيْرًا يَرَهُ وَ مَنْ يَعْمَلْ شخص نے ان کو فخر اور دکھلاوے کے لئے باندھا تو مِثْقَالَ ذَرَّةٍ شَرًّا يَرَة (الزلزال: ۹۰۸) یہ اس پر وبال ہیں۔ اور رسول الله اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے گدھوں کے متعلق پوچھا گیا تو آپؐ نے فرمایا: ان کے متعلق مجھ پر اللہ نے سوائے اس بے نظیر جامع آیت کے اور کوئی وحی نازل نہیں کی۔ یعنی جو ذرہ بھر بھلائی کرے گا وہ اُس کو دیکھ لے گا اور جو ذرہ بھر برائی کرے گا وہ اسے دیکھ لے گا۔ أطرافه: ٢٣٧١ ، ٢٨٦٠، ٣٦٤٦، ٤٩٦٢ ، ٤٩٦٣۔ ٧٣٥٧ : حَدَّثَنَا يَحْيَى حَدَّثَنَا ابْنُ ۷۳۵۷: يحي نے ہم سے بیان کیا کہ ابن عیینہ نے عُيَيْنَةَ عَنْ مَّنْصُورِ بْنِ صَفِيَّةَ عَنْ أُمِّهِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے منصور بن صفیہ سے ، منصور عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتِ النَّبِيَّ نے اپنی والدہ سے ، اُن کی والدہ نے حضرت عائشہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ح۔ حَدَّثَنَا سے روایت کی کہ ایک عورت نے نبی صلی اللہ علیہ مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ عُقْبَةَ حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ وسلم سے پو پوچھا۔ نیز محمد نے جو عقبہ کے بیٹے ہیں ہم سے بیان کیا کہ فضیل بن سلیمان نمیری بصری نے بْنُ سُلَيْمَانَ النُّمَيْرِيُّ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا ہمیں بتایا۔ منصور بن عبد الرحمن ابن شیبہ نے ہم مَنْصُورُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابْنُ شَيْبَةَ سے بیان کیا کہ میری والدہ نے مجھے بتایا۔ انہوں حَدَّثَتْنِي أُمِّي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ عَنْهَا أَنَّ امْرَأَةً سَأَلَتِ النَّبِيَّ صَلَّى الله ایک عورت نے نبی صلی علیم سے حیض کے متعلق پوچھا