صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 636
صحیح البخاری جلد ۱۶ ۶۳۶ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة ہے افراط یا تفریط اس میں نہیں ہے بلکہ وہ نقطۂ وسط پر قائم ہوئی ہے اور اسی لئے اس اُمت کا نام بھی اُمَّةً وَسَطًا ( البقرۃ: ۱۴۴) رکھا گیا ہے۔“ (ملفوظات، جلد ۲ صفحہ ۲۹) باب ۲۰ : إِذَا اجْتَهَدَ الْعَامِلُ أَوِ الْحَاكِمُ فَأَخْطَأَ خِلَافَ الرَّسُولِ مِنْ غَيْرِ عِلْمٍ فَحُكْمُهُ مَرْدُودٌ اگر قاضی یا حاکم اجتہاد کرے اور علم نہ ہونے کی وجہ سے خلاف رسول (فیصلہ ) کرے تو اُس کا فیصلہ رڈ کیا جائے گا لِقَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ کیونکہ نبی صلی الم نے فرمایا: جس شخص نے کوئی ایسا عَمِلَ عَمَلًا لَيْسَ عَلَيْهِ أَمْرُنَا فَهُوَ رَدُّ۔ کام کیا جس کے متعلق ہمارا حکم نہیں تو وہ رد ہے۔ ٧٣٥٠، ٧٣٥١ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ ۷۳۵۰، ۷۳۵۱: اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ عَنْ أَخِيهِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ انہوں نے اپنے بھائی سے، ان کے بھائی نے عَبْدِ الْمَجِيدِ بْنِ سُهَيْلِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سلیمان بن بلال سے، سلیمان نے عبدالمجید بن بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ کمیل بن عبد الرحمن بن عوف سے روایت کی کہ يُحَدِّثُ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ وَأَبَا هُرَيْرَةَ انہوں نے سعید بن مسیب کو یہ بیان کرتے سنا کہ حَدَّثَاهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوسعید خدریؓ اور حضرت ابوہریرہ، دونوں نے اُن کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ بَعَثَ أَخَا بَنِي عَدِي الْأَنْصَارِيَّ نے بنو عدی کے ایک انصاری شخص کو بھیجا اور آپ وَاسْتَعْمَلَهُ عَلَى خَيْبَرَ فَقَدِمَ بِتَمْرٍ نے اس کو خیر کا متصل بنایا اور وہ عمدہ کھجور لایا۔ جَنِيبٍ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے پوچھا کہ کیا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكُلُّ تَمْرِ خَيْبَرَ كَذَا قَالَ لَا خبیر کی ساری کھجوریں ایسی ہی ہوتی ہیں ؟ اس نے وَاللَّهِ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا لَنَشْتَرِي الصَّاعَ کہا: یا رسول اللہ ! بخدا نہیں۔ ہم ملی جلی کھجوروں کے بِالصَّاعَيْنِ مِنَ الْجَمْعِ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ دو صاع کے بدلہ میں ایک صاع خرید لیتے ہیں۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَفْعَلُوا وَلَكِنْ رسول الله صلی الم نے فرمایا: ایسانہ کرو بلکہ برابر برابر مِثْلًا بِمِثْلٍ أَوْ بِيعُوا هَذَا وَاشْتَرُوا بِثَمَنِهِ ہی لیا دیا کرو یا اس کو بیچو اور اس کی قیمت سے اس صا