صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 42
صحیح البخاری جلد ۱۹ ۴۲ -۸۸ کتاب استتابة المرتدين تھلتھلاتا قَدْيِ الْمَرْأَةِ أَوْ قَالَ مِثْلُ الْبَضْعَةِ نکل گیا ہے۔ان لوگوں کے پہنچانے کی نشانی یہ تَدَرْدَرُ، يَخْرُجُونَ عَلَى حِينٍ فُرْقَةٍ ہے کہ ایک شخص ہو گا کہ جس کے ہاتھوں میں سے مِنَ النَّاسِ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ أَشْهَدُ ایک ہاتھ یا فرمایا: جس کے پستانوں میں سے ایک سَمِعْتُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پستان عورت کے پستان کی طرح ہوگا یا فرمایا: وَسَلَّمَ وَأَشْهَدُ أَنَّ عَلِيًّا قَتَلَهُمْ وَأَنَا گوشت کے لوتھڑے کی طرح ہو گا جو مَعَهُ جِيءَ بِالرَّجُلِ عَلَى النَّعْتِ الَّذِي ہو گا، وہ ایسے وقت میں ظاہر ہوں گے کہ لوگوں میں تفرقہ ہو گا۔حضرت ابو سعید نے کہا: میں یہ شہادت دیتا ہوں کہ میں نے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا اور میں یہ بھی شہادت دیتا ہوں کہ حضرت علی نے اُن کو قتل کیا۔اس وقت میں بھی اُن کے ساتھ تھا اور اسی حلیہ کے مطابق ایک شخص لایا گیا جس کے متعلق نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا تھا۔حضرت ابو سعید نے کہا: اسی کے متعلق یہ آیت نازل ہوئی تھی: یعنی اُن میں سے بعض ایسے بھی نَعَتَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔قَالَ فَنَزَلَتْ فِيهِ وَمِنْهُمْ مَنْ يَلْمِزُكَ في الصدقتِ۔(التوبة: ٥٨) ہیں جو صدقات کے متعلق نکتہ چینی کرتے ہیں۔أطرافه: ٣٣٤٤، ٣٦١٠، ٤٣٥١، ٤٦٦٧، ٥٠٥، ٦١٦، ٦٩٣١، ٧٤٣٢، ٧٥٦٢- ٦٩٣٤ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۹۳۴: موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ عبد الواحد (بن زیاد ) نے ہمیں بتایا۔(کہا:) شیبانی حَدَّثَنَا يُسَيْرُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ قُلْتُ نے ہم سے بیان کیا کہ یسیر بن عمرو نے ہمیں بتایا۔لِسَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ هَلْ سَمِعْتَ النَّبِيُّ اُنہوں نے کہا: میں نے حضرت سہل بن حنیف سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي پوچھا: کیا آپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو خار جیوں الْخَوَارِجِ شَيْئًا؟ قَالَ سَمِعْتُهُ يَقُولُ - کے متعلق کچھ کہتے سنا؟ انہوں نے کہا: میں نے آپ وَأَهْوَى بِيَدِهِ قِبَلَ الْعِرَاقِ - يَخْرُجُ مِنْهُ سے سنا اور آپ اپنے ہاتھ کو عراق کی طرف بڑھا کر قَوْمٌ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ لَا يُجَاوِزُ تَرَاقِيَهُمْ فرماتے تھے کہ وہاں سے ایسے لوگ نکلیں گے جو